انسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

منگل 27 ستمبر 2016 15:13

سیالکوٹ۔27ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی گئی ۔

(جاری ہے)

یہ بات فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ جاری تین روزہ پولیومہم کے دوران ضلع بھر کے 6لاکھ سے زائد کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :