2030 تک دنیا کی ایک تہائی آبادی موٹاپے کا شکار ہو گی

بدھ 28 ستمبر 2016 11:12

نیو یارک ۔ 28 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) عالمی آبادی کا ایک تہائی 2030 ء تک موٹاپے کا شکار ہو سکتا ہے۔ خوراک ، کھیتی باڑی اور غذائی نظام کے عالمی پینل کی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت تنظیم کو پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی یافتہ ملکوں میں چکنائی والی اور پراسسڈ خوراک سے وابستہ امراض ِ قلب، ذیا بیطس اور دیگر امراض ،ترقی پذیرملکوں میں بھی منظر عام پر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں د نیا بھر میں غذا کے موجودہ نظام کے بد تر ہونے کا انتباہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :