انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے اقدامات پر عملدرآمدکو یقینی بنا یا جائے، ظہیرلیاقت

جمعہ 30 ستمبر 2016 14:48

سیالکوٹ۔30ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء)انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے تحصیل بھر میں انڈورآؤٹ ڈور ڈینگی سروے کے دوران 25مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا جس کو فوری طور پر تلف کردیا گیا‘ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر پسرور ظہیرلیاقت نے تحصیل پسرور میں جاری انسدادِ ڈینگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر عملدرآمدکو یقینی بنا یا جائے۔