نوبل انعام برائے طب ۔۔ دو امریکی سائنسدانوں کیلئے انعام کا اعلان

پیر 2 اکتوبر 2006 15:40

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) دو امریکی سائنسدانوں اینڈریو فائر اور کریگ میلو کو طب کے شعبے میں‌دوہزار چھ نوبل انعام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسٹاک ہوم کی کارولنسکا انسٹیٹیوٹ کی نوبل اسمبلی کے اعلان کے مطابق اینڈریو فائر اور کریگ میلو کو جنیاتی معلومات کو کنٹرول کرنے کا بنیادی میکنزم معلوم کرنے پر یہ انعام دیا گیا ہے۔ ان دونوں کو ایک کروڑ سینتیس لاکھ ڈالر انعام میں دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :