کوئٹہ : کانگو کے شبے میں ایک اور مریض ہسپتال داخل

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) فاطمہ جناں چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا انچارج شعبہ وبائی امراض ڈاکٹر نصیرکے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کا50 سالہ عبدالرسول کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا مریض قصاب ہے جسے ناک اور منہ سے خون آنے کے باعث ہسپتال میں داخل کر دیا مریض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیب بجھوائے گئے ہیں رواں سال کانگو کے شبے میں لائے گئے مریضوں کی تعداد153 ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :