لاہور‘ڈینٹل ہسپتال کی عمارت کی مرمت ایک کروڑ روپے سے مکمل
ہسپتال کو 23نئے ڈینٹل یونٹس فراہم کئے جا رہے ہیں ،30لاکھ روپے سے جدید آٹوکلیوز کی تنصیب
منگل 4 اکتوبر 2016 12:51
(جاری ہے)
پروفیسر وحید الحمیدنے مزید بتایا کہ 30لاکھ روپے سے جدید آٹو کلیوز کی تنصیب مکمل ہوگئی ہے اور حکومت ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کے لئے تمام وسائل فراہم کررہی ہے۔
ڈینٹل ہسپتال کے پرنسپل کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہسپتال کیلئے 55نئی پوسٹیں بھی فراہم کی تھیں جن پر میرٹ کے مطابق تقرریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ حکومت نے ڈینٹل ہسپتال کے لئے 25 ملین روپے کی نئی سکیم کی بھی منظوری دے دی ہے۔پروفیسر وحید الحمید کا کہنا تھا کہ ہسپتال کے لئے نیا ٹرانسفارمر بھی خرید لیا گیا ہے مزید برآں نئے کمپریسرز بھی نصب کردئیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نئے طبی آلات اور مشینری کے آنے سے ہسپتال کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہورہاہے اور مریضوں کو زیادہ بہتر سہولیات مہیا ہورہی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.