عالمی ویکسین آڈٹ نے پاکستان کے حفاظتی ٹیکوں کے نظام کو تسلی بخش قرار دے دیا

جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام میں بہتری اور اصلاحات کے تحت پہلی مرتبہ عالمی آڈٹ کرایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں عالمی ماہرین کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور وفاقی اور صوبائی سطح پر ویکسین کی دیکھ بھال، اس کی ترسیل کا نظام اور ریکارڈ کییپنگ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ بین الاقوامی آڈٹ نے اس بات کا بھی جائزہ لیا گیا کہ کیا ویکسین عالمی معیار کے مطابق First Come اور First Out کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔ عالمی آڈٹ ٹیم نے تمام تر پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پاکستان میں ای پی آئی کے تحت ویکسینیشن کے نظام کو تسلی بخش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :