صوبہ سرحد اور قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

منگل 19 اگست 2008 11:33

سرحد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔19اگست 2008ء ) صوبہ سرحد اور قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف تین روزہ مہم کا آغاز ہو گیا ہے مہم اکیس اگست تک جا ری رہے گی ۔

(جاری ہے)

پولیو مہم کے انچار ج ڈاکٹر مجاہد نے ون ورلڈ سے گفتگو میں کہا کہ تین روزہ مہم کے دوران اٹھاون لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیو مہم کیلئے صوبے بھر میں سولہ ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔‌

متعلقہ عنوان :