امریکہ نے غیرمعیاری ہونے کے باعث بھارت سے درآمد ہونے والی ادویات پر پابندی عائد کردی

بدھ 17 ستمبر 2008 15:14

واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین17ستمبر2008 ) امریکہ نے بھارت سے ٹریڈ مارک کے بغیر آنے والی ادویات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی کمپنیاں عالمی معیار برقرار رکھنے میں ناکام رہی ہیں۔

(جاری ہے)

امریکہ کے محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ کی طرف سے جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی کمپنی این باکسی کی طرف سے بھیجی جانے والی ادویات غیرمعیاری ہیں جس کی وجہ سے ان کی درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی

متعلقہ عنوان :