ٹھٹھہ میں گنے کے آبادگاروں کو الآصف شوگر انتظامیہ گنے کی کم ریٹ پر ادائیگی کر رہی ہے،امیر احمد بکیرو

منگل 23 ستمبر 2008 16:50

ٹھٹھہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین3 2ستمبر2008 ) ٹھٹھہ میں گنے کے آبادگاروں کو الآصف شوگر انتظامیہ گنے کی کم ریٹ پر ادائیگی کر رہی ہے، جس کی وجہ سے آبادگار سخت پریشان ہیں۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں گنے کے زمیندار امیر احمد بکیرونے مکلی پر صحافیوں کو بتایا کہ شاہ مراد شوگر ملز کی انتظامیہ آبادگاروں کو 62روپے فی من کے ریٹ سے رقم کی ادائیگی کر رہی ہے