قبولہ ،مہنگائی نے عید کی خوشیوں کو ماند کردیا، غریب متوسطہ طبقہ اور تنخواہ دار لوگ پریشان

ہفتہ 27 ستمبر 2008 14:56

قبولہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27ستمبر2008 ) مہنگائی نے عید کی خوشیوں کو ماند کردیا غریب متوسطہ طبقہ اور تنخواہ دار لوگ پریشان بچوں کیلئے نئے کپڑوں نئے جوتوں اورعیدی کا حصول مشکل ہوگیا عیدی سے متعلقہ اشیاء کے نرخ دوگنا ہوچکے ہیں جو غریب کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں دکاندار گاہک نہ آنے کا روناروہے ہیں غریب بازاروں کارخ کرنے سے گھبرارہے ہیں بچے چیزوں کے حصول کیلئے ضد کررہے ہیں گھروں میں لڑائی جھگڑے ہورہے ہیں غریبی اور بے روزگاری لوگوں کو جرائم کی طرف راغب کررہی ہے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ اس بات کا پیش خیمہ ہے حکمران مہنگائی بے روزگاری اور غریبی کو دور کرنے کے اقدامات کریں۔

متعلقہ عنوان :