سرگودھا، بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا، گاہک نے مکینک کو ابدی نیند سلا دیا

بدھ 8 اکتوبر 2008 20:16

سرگودھا (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین08 اکتوبر2008 ) سرگودھا میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا جبکہ گاہک نے اسلحہ مکینک کو قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ موضع ادرجہاں میں گھریلو جھگڑا میں تلخ کلامی پر حامد نے فائرنگ کر کے اپنے باپ اقبال کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

جب کہ قصبہ بھاگٹا نوالہ میں دکان پر گاہک اور مکینک کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس میں گاہک نے پسٹل کی فائرنگ سے مکینک اسلحہ کو قتل کر دیا۔ جس کے قتل پر تاجر سراپا احتجاج بن گئے

متعلقہ عنوان :