ہڑپہ،انجمن تاجران کے صدر کا بیٹا بھارت سے واپس آتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

جمعہ 31 اکتوبر 2008 11:52

ہڑپہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 31اکتوبر 2008 ء) انجمن تاجران کے صدر حاجی حبیب الرحمان کے نوجوان صاحبزادے ایم بی اے کے طالب علم ذیشان حبیب بھارت سے واپس آتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم اپنے والدین کیساتھ علاج کیلئے بھارت گئے تھے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان مائی شاہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :