رحیم یار خان ، لاہور سے آنے والا 24 سالہ طالب علم ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگیا

منگل 25 نومبر 2008 18:47

رحیم یار خان (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین25نومبر2008 ) لاہور سے آنے والا چوبیس سالہ طالب علم ڈینگی وائرس میں مبتلا ، انجینئرنگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا 24 سالہ طالب علم محمد قمر نواز ولد محمد نواز صادق آباد کا رہائشی ہے ، لاہور سے صادق آباد آنے پر ڈینگی فیور کے مرض میں مبتلا ہوگیا ، جس پر اسے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان لایا گیا جہاں وہ اسسٹنٹ پروفیسر کے زیر علاج ہے

متعلقہ عنوان :