نیویارک میں ایک طیارہ50 منزلہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ۔۔۔ دہشت گردی کا امکان نہیں، نیویارک پولیس۔ (ابتدائی خبر)
بدھ 11 اکتوبر 2006 00:31
(جاری ہے)
امریکی حکام کے مطابق نیو یارک کے علاقے میںہٹن میںچھوٹا طیارہ عمارت کی بیسویں منزل سے ٹکرایا ، جس کے بعد عمارت میںآگ لگ گئی ہے ۔ فائر بریگیڈ کے عملے کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرایا ہے ۔امدادی ادارے عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ طیارہ ٹکرانے کے بعد دھماکہ ہوا اور عمارت میںآتشزدگی کے بعد اس کا ملبہ سڑک پر گرنے لگا۔
حکام نے دہشت گردی کے خدشے کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ حادثاتی طور پر عمارت سے ٹکرایا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت میںایک سو تیراسی اپارٹمنٹس ہیں جن میںسیکڑوں افراد رہائش پزیر تھے جنہیںعمارت سے باہر نکالنے کا کام جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.