صاحبزادہ اشفاق ظفر خرابی صحت کے باعث باغ جلسہ میں شرکت نہ

کر سکے

پیر 15 دسمبر 2008 12:36

چناری (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔15دسمبر 2008 ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن و سابق امیدوار اسمبلی صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر خرابی صحت کے باعث باغ جلسہ میں شریک نہ ہو سکے-انہوں نے اپوزیشن لیڈر سردار قمرالزمان خان سے جلسہ میں شریک نہ ہونے پر معذرت کی ہے-

متعلقہ عنوان :