امان اللہ کی پرستاروں سے اپنی صاحبزادی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

جمعرات 18 دسمبر 2008 14:26

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18دسمبر2008 )کنگ آف کامیڈی امان اللہ نے اپنے پرستاروں سے اپنی صاحبزادی کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ امان اللہ کی صاحبزادی جو ان دنوں شدید علیل ہیں اورایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں کی صحتیابی کیلئے امان اللہ نے اپنے پرستاروں سے انکی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔