ڈینگو بخار کے مزید 15 مریضوں کو داخل کردیا گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2006 18:14

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006)کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگو بخار کے مزید 15 مریضوں کو داخل کردیا گیا ہے۔ اس طرح وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

حکومت سندھ کی جانب سے قائم کردہ ڈینگو بخار سیل کے ترجمان ڈاکٹر عبدالماجد نے انکشاف کیا ہے کہ عوام کی آگاہی کے لئے اخبارات میں ڈینگو بخار کے متعلق اشتہاری مہم چلائی جائے گی