نئی دہلی ، واجپائی طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

بدھ 4 فروری 2009 13:45

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 04فروری2009 ) بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو طبعیت خراب ہونے پر نئی دہلی میں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق واجپائی کو سینے میں تکلیف کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انکی حالت خطرے سے باہر ہے

متعلقہ عنوان :