کھلاڑیوں نے کوئی نشہ آور دوا استعمال نہیں کی ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق اسٹیمنا میں بہتری لانے والی ادویات استعمال کی ہیں۔ چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف کی پریس کانفرنس
پیر 16 اکتوبر 2006 16:06
(جاری ہے)
پی سی بھی تمام رپورٹس اور شواہد سامنے آنے کے بعد سخت ایکشن لے گا۔لیکن کھلاڑیوںکے کیریئرکو دائو پر نہیںلگایا جائے ۔کمیٹی قائم کردی ہے جو تمام رپورٹس کا جائزہ لینے کے ساتھ کھلاڑیوں سے ان کا موقف معلوم کرے کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایکشن لیا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میںڈاکٹر نسیم اشرف نے بتایاکہ انہوں نے باب وولمر سے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر سے رابطہ کرکے انہیںبتائیں کہ آپ کو کن متبادل پلیئرز کی ضرورت ہے۔آئی سی سی نے تیس رکنی اسکواڈکے علاوہ بھی کسی کھلاڑی کو منتخب کرنے کی اجازت دی ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.