جیڈ گڈی چل بسیں، کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں

اتوار 22 مارچ 2009 12:51

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ ۔2009ء) برطانوی ادکارہ جیڈ گڈی وفات پاگئی ہیں۔ جیڈگڈی گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔

(جاری ہے)

جیڈ گڈی پر بھارتی فلم اسٹار شلپا شیٹھی کے ساتھ نسلی تعصب کا الزام لگایا گیا تھا کیونکہ اس نے سلیبریٹی بگ برادر میں شلپا کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔