ہدایتکارہ سنگیتا اپنا طبی معائنہ کروا کر آئندہ ہفتے دوبئی سے لاہور واپس پہنچ جائینگی

بدھ 25 مارچ 2009 13:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ ۔2009ء ) ہدایتکارہ سنگیتا اپنا طبی معائنہ کروا کر آئندہ ہفتے دوبئی سے لاہور واپس پہنچ جائینگی ۔

(جاری ہے)

سنگیتا گزشتہ دنوں اپنی نئی پنجابی فلم ”حاکم آرائیں “ کی تکمیل کے بعد دوبئی اپنے علاج کے سلسلہ میں گئی ہوئی ہیں جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرانے کے بعد آئندہ ہفتے واپس لاہور آجائینگی اور لاہور واپس آکر دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہو جائینگی ۔

متعلقہ عنوان :