عامر خان نے سگریٹ نوشی سے توبہ کر لی
بدھ 25 مارچ 2009 14:48
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار عامر خان نے اپنے بیٹے جنید خان سے وعدہ کیا ہے کہ وہ سگریٹ نوشی نہیں کریں گے اوراس کی پاسداری کرتے ہوئے عامر خان نے تین ماہ سے سگریٹ نہیں پی ، عامر اپنے بیٹے کی بہترین تربیت کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے مستقل سگریٹ چھوڑنے کا ارادہ ظاہر کیا ۔
عامر خان کو ایک عرصے کے بعد فلم ”گھجنی “ کی ریلیز کے بعد اپنے بیٹے کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کا موقع ملا اور اس دوران جنید نے عامر کی سگریٹ کی عادت چھڑا دی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار عامر اپنے مداحوں سے سگریٹ چھوڑنے کا وعدہ کر چکے ہیں تاہم فلم ”تارے زمین پر “ اور ”گھجنی “ کی ریلیز کے وقت انہوں نے دوبارہ سگریٹ پینا شروع کر دیے ۔ عامر خان نے اس حوالے سے بتایا کہ اپنی فلموں کی ریلیز کے وقت وہ بہت پریشان ہو جا تے ہیں جس کی وجہ سے سگریٹ پیتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.