احمد آباد ۔۔۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ایچ آئی وی وائرس کے مریضوں کے زخم مندمل کرنے میڈیکل سینٹر جا پہنچی

جمعہ 20 اکتوبر 2006 14:17

احمد آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20اکتوبر2006) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد جنوبی افریقہ کے زخم تو مندمل نہیں ہوسکے ہیں البتہ افریقی ٹیم احمد آباد میں ایچ آئی وی وائرس کے مریضوں کے زخم مندمل کرنے میڈیکل سینٹر پہنچی۔

(جاری ہے)

سینٹر میں موجود بچوں نے جنوبی افریقی کرکٹرز کو اپنے درمیان پاکر خوشی کا اظہار کیا۔ شان پولاک نے اس موقع پر کہا کہ بھارت میں کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق ہے اور اسی لیے کرکٹرز نے اس موقع پر کا فائدہ اٹھایا ہے۔

متعلقہ عنوان :