متاثرین مالاکنڈ؛مہلک امراض ، طبی سہولیات موجود نہیں

جمعہ 22 مئی 2009 13:29

مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔22مئی 2009 ء)مردان کے مختلف کیمپوں میں نقل مکانی کرنے والوں میں سے کئی افراد مہلک امراض میں مبتلا ہیں، لیکن کیمپوں میں ان کے لئے مناسب طبی امداد موجود نہیں ہے