Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 301

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

فیصل آباد میں  ایک ہی روز میں کورونا کے 13 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے

پیر 23 نومبر 2020 15:05

فیصل آباد میں ایک ہی روز میں کورونا کے 13 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے

فیصل آباد میں ایک ہی روز میں کورونا کے 13 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے نیز ایک روز کے دوران کووڈ 19کے کل819ٹیسٹوں میں سے806 افراد کے ٹیسٹ نیگیٹونکلے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے ڈپٹی دسٹرکٹ آفیسر ... مزید

کراچی: ڈینگی، موسمی بخار اور ملیریا کیسز میں اضافہ،2700 افراد ڈینگی سے ..

پیر 23 نومبر 2020 13:27

کراچی: ڈینگی، موسمی بخار اور ملیریا کیسز میں اضافہ،2700 افراد ڈینگی سے متاثر

کراچی میں ڈینگی، موسمی بخار اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔کراچی میں اب تک 2700 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق اس وقت ڈینگی، فلو، ملیریا کا ہائی سیزن ہے۔کراچی میں ڈینگی، ... مزید

ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن پر سندھ حکومت کو لکھا گیا خط سامنے آ ..

پیر 23 نومبر 2020 13:17

ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن پر سندھ حکومت کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا

ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن پر سندھ حکومت کو لکھا گیا ایک خط سامنے آ گیا ہے، جس میں چیف سیکریٹری سندھ سے درخواست کی گئی ہے کہ ادارے میں جاری کرپشن پر نوٹس لیا جائے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں امراض ... مزید

ایک عام ویکسین کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے، تحقیق

پیر 23 نومبر 2020 13:14

ایک عام ویکسین کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے، تحقیق

نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے اور حالیہ دنوں میں کئی کمپنیوں نے مثبت پیشرفت پر مبنی نتائج جاری کردیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مگر ایسے شواہد مسلسل ... مزید

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا چھٹی کے روز رات کے وقت اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال ..

پیر 23 نومبر 2020 12:59

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا چھٹی کے روز رات کے وقت اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کا چھٹی کے روز رات کے وقت اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے ادویات سمیت دیگر سہولیات کے متعلق دریافت ... مزید

پاک بحریہ کی جانب سے کیٹی بندرمیں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام

پیر 23 نومبر 2020 12:49

پاک بحریہ کی جانب سے کیٹی بندرمیں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام

ساحلی علاقوں میں صحت کے معیار کو بہتر بنانے کی پاک بحریہ کی کاوشوں کے تسلسل اور بالخصوص کرونا وبائکے تناظر میں پاکستان بحریہ نے روٹری کلب انٹرنیشنل، المصطفٰی ٹرسٹ اور ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 12 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

ہفتہ 21 نومبر 2020 16:53

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 12 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 12 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔ اس وقت جہلم میں 57 کرونا وائرس ... مزید

ڈریپ نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کووریڈ سافٹ ویئر کی منظوری دے دی

ہفتہ 21 نومبر 2020 14:26

ڈریپ نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کووریڈ سافٹ ویئر کی منظوری دے دی

ڈریپ نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کووریڈ سافٹ ویئر کی منظوری دے دی ہے۔سائنس ڈپلومیسی پاکستان کے مطابق کووریڈ ایک منٹ سے کم وقت میں 90 فیصد درستگی کے ساتھ نتائج دیتا ہے۔سائنس ڈپلومیسی پاکستان نے ... مزید

کورونا سے 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ 42 افراد چل بسے ،2 ہزار ..

ہفتہ 21 نومبر 2020 13:44

کورونا سے 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ 42 افراد چل بسے ،2 ہزار 843 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں 42 افراد اس کرونا وائرس سے چل بسے جو 4 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا ... مزید

سرگودھا،کورونا کی تشخیص کیلیے جدید لیبارٹری نے کام شروع کردیا

ہفتہ 21 نومبر 2020 13:44

سرگودھا،کورونا کی تشخیص کیلیے جدید لیبارٹری نے کام شروع کردیا

کورونا وائر س کی تشخیص کیلئے 14 کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ سے سرگودھا میں جدید لیبارٹری نے کام شروع کر دیا جس میں ابتدائی طور پر یومیہ 210 ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے بتایا کہ کورونا ... مزید

پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر ..

جمعہ 20 نومبر 2020 22:07

پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی

پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہرین صحت نے مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کے علاج کی دریافت کے سلسلے ... مزید

پاکستان میں کرونا ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ..

جمعہ 20 نومبر 2020 19:30

پاکستان میں کرونا ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ویکسین کی ڈوز دے دی گئی

پاکستان میں کرونا ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ویکسین کی ڈوز دے دی گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چین کے اشتراک سے تیار کی گئی کرونا ویکسین کا پہلا ٹرائل ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 11 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعہ 20 نومبر 2020 18:07

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 11 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 11 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 51 کرونا وائرس ... مزید

ای سی سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی ..

جمعہ 20 نومبر 2020 17:21

ای سی سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی

ای سی سی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ جمعہ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،ای سی سی ... مزید

سندھ حکومت کا کرونا اسپتالوں کو شمسی توانائی سے بجلی فراہم کرنے کا ..

جمعہ 20 نومبر 2020 17:07

سندھ حکومت کا کرونا اسپتالوں کو شمسی توانائی سے بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بجلی کی قلت اور بحران سے نکلنے کے لیے کرونا ایمرجنسی سینٹرز کو سولرائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ اور ... مزید

Records 4501 To 4515 (Total 24906 Records)