Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 303

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بہاولنگر‘کورونا کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ..

جمعرات 19 نومبر 2020 12:33

بہاولنگر‘کورونا کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ضلع میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد 52 تک پہنچ گئی۔ہارون آباد میں ایک ہی گھر میں کورونا کے 4 مریض سامنے آگئے ۔ایک ہی گھر میں کورونا کے 4 مریضوں میں مجیداں بی بی۔فرحت بی بی وقار مصطفے اور مسرت عزیز ... مزید

دنیابھر میں میں کورونا وائرس سے 13لاکھ 54ہزار ہلاکتیں،پانچ کروڑ سے زائد ..

جمعرات 19 نومبر 2020 11:41

دنیابھر میں میں کورونا وائرس سے 13لاکھ 54ہزار ہلاکتیں،پانچ کروڑ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 65 لاکھ 63 ہزار 801 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 54 ہزار 802 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 58 لاکھ 56 ہزار 759 مریض ... مزید

امید ہے ترقی  پذیر ممالک کو مناسب قیمت پر ویکسین فراہم کر سکیں گے، چینی ..

جمعرات 19 نومبر 2020 11:27

امید ہے ترقی پذیر ممالک کو مناسب قیمت پر ویکسین فراہم کر سکیں گے، چینی ترجمان

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چائولی جیان کہا ہیکہ چین کی 5 ویکسینزکے کلینیکل ٹرائل کا تیسرا مرحلہ متحدہ عرب امارات ، برازیل ، پاکستان اور پیرو سمیت دیگر ممالک میں جاری ہے ،اس کے علاوہ کئی ویکسینز کلینیکل ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 6 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

بدھ 18 نومبر 2020 17:33

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 6 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 6 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 46 کرونا وائرس ... مزید

کوورونا وائرس بیماری کا پہلا سال مکمل، اس کے خاتمہ کی خوش فہمی میں مبتلا ..

بدھ 18 نومبر 2020 17:20

کوورونا وائرس بیماری کا پہلا سال مکمل، اس کے خاتمہ کی خوش فہمی میں مبتلا نہ رہا جائے،ڈاکٹرکامران عظیم

چین کے شہر ووہان میں 17نومبر 2019 سے شروع ہونے والی کورونا وائیرس کی وبائی بیماری کا پہلا سال مکمل ہوجانے کے بعد عوام کے لیے یہ بات سمجھنا بہت ضروری ہے کہ اب ہمیں دیگر وائیرل بیماریوں انفلونزا، گلے میں ... مزید

امریکہ نے پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت ..

بدھ 18 نومبر 2020 16:39

امریکہ نے پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

امریکہ نے پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے حکومت کو امریکی ردعمل سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے وزارت قومی ... مزید

صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں ، ڈاکٹر فیصل سلطان

بدھ 18 نومبر 2020 15:58

صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں ، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں ، ڈریپ میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے بدھ ... مزید

برطانوی سائنس دانوں کاکوورونا ختم کرنے والا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

بدھ 18 نومبر 2020 14:50

برطانوی سائنس دانوں کاکوورونا ختم کرنے والا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

برطانوی سائنس ندانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو کورونا ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسک برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نے تیارکیا ... مزید

رخشان ڈویژن میں پولیو پر 80 فیصد قابو پالیا ہے، کمشنررخشان ڈویژن سعید ..

بدھ 18 نومبر 2020 12:55

رخشان ڈویژن میں پولیو پر 80 فیصد قابو پالیا ہے، کمشنررخشان ڈویژن سعید احمد عمرانی

کمشنررخشان ڈویژن سعید احمد عمرانی کے زیر صدارت پولیو کے ڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس کمشنر آفس خاران  میں منقعد ہوا ۔اجلاس میں ڈبلیو ایچ او کے ڈویژنل کوارڈنیٹر رخشندہ مینگل، ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ ... مزید

عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتے ہیں، تحقیق

منگل 17 نومبر 2020 23:50

عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتے ہیں، تحقیق

بازار میں عام ملنے والے ماؤتھ واش کورونا وائرس کو 30 سیکنڈ میں ختم کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والا ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کارڈف یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کم از کم 0.07 ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کو دی ..

منگل 17 نومبر 2020 17:24

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ، مریضوں کو دی جانیوالی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ مریضوں سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر جہلم راوٴ پرویز اختر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ کیا اس موقع پر او پی ڈی،ایمرجنسی بلاک دیگر وارڈز کی میں موجود مریضوں کے لواحقین کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ ... مزید

ملک میں کورونا کی دوسری لہر ،سرگودھا میں مریضوں کی تعداد 81 تک پہنچ گئی

منگل 17 نومبر 2020 17:00

ملک میں کورونا کی دوسری لہر ،سرگودھا میں مریضوں کی تعداد 81 تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں کورونا کے شکار مریضوں میں اضافہ سے سرگودھا میں مریضوں کی تعداد 81 تک پہنچ گئی جبکہ خواتین سمیت اب تک کورونا کے 43 مریض زندگی کی بازی ہار گے اور تشویشناک حالت میں پانچ ... مزید

فیصل آباد‘الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج مزید 2 مشتبہ مریض زندگی کی بازی ..

منگل 17 نومبر 2020 16:59

فیصل آباد‘الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج مزید 2 مشتبہ مریض زندگی کی بازی ہار گئے

فیصل آباد میں کرونا کے حملے تھم نہ سکے‘الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج مزید 2 مشتبہ مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ الائیڈ ہسپتال میں نئے 11اور سول ہسپتال میں 5 افراد کو کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر آئیسولیشن ... مزید

نوشہرہ ،کورونا کیسز کی رپورٹ مثبت آنے پردوسرکاری سکولوں سمیت کئی ..

منگل 17 نومبر 2020 16:49

نوشہرہ ،کورونا کیسز کی رپورٹ مثبت آنے پردوسرکاری سکولوں سمیت کئی علاقوں و محلوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ ،اعلامیہ جاری

نوشہرہ میں کورونا کیسز کی رپورٹ مثبت آنے پردوسرکاری سکولوں سمیت کئی علاقوں و محلوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ ،اعلامیہ جاری کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی جانب سے ... مزید

صحت مند نوجوانوں کو تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون کا عطیہ دینا چاہئے ..

منگل 17 نومبر 2020 16:49

صحت مند نوجوانوں کو تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون کا عطیہ دینا چاہئے ڈاکٹر فرحان عیسیٰ

صحت مند نوجوانوں کو تھیلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون کا عطیہ دینا چاہئے یہ بات روٹری کلب سن سیٹ میلینیم کی جانب سے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں تھیلیسیمیا بلڈ ڈونیشن مہم کے افتتاح کے موقع پرروٹری کلب ڈسٹرکٹ3271 ... مزید

Records 4531 To 4545 (Total 24906 Records)