Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 306

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں کی حالت کو مزید ..

جمعرات 12 نومبر 2020 16:11

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں کی حالت کو مزید بہتر بنائیں گے ،نورالحق بلوچ

صوبائی سیکریٹری خزانہ اور محکمہ صحت نورالحق بلوچ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں کی حالت کو مزید بہتر بنائیں گے پنجگور 50 بیڑیڈ ہسپتال ،ڈی ایچ کیو ہسپتال کو جدید سہولیات ... مزید

کرونا ویکسین کے دستیاب ہوتے ہی اس کی فراہمی کے حوالے سے مربوط حکمت عملی ..

جمعرات 12 نومبر 2020 14:48

کرونا ویکسین کے دستیاب ہوتے ہی اس کی فراہمی کے حوالے سے مربوط حکمت عملی پر کام جاری ہے ، ترجمان وزارت صحت

ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین کے دستیاب ہوتے ہی اس کی فراہمی کے حوالے سے مربوط حکمت عملی پر کام جاری ہے ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر میں صحت کے نظام اور معیشت کو ... مزید

کورونا: اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

جمعرات 12 نومبر 2020 14:36

کورونا: اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کردئیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلامآباد کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ایک تعلیمی ... مزید

ضلع چکوال میں ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ، ڈپٹی کمشنر

جمعرات 12 نومبر 2020 14:36

ضلع چکوال میں ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کیپٹن محمد بلال ہاشم نے بدھ کے روز بتایا کہ الحمد اللہ ابھی تک ضلع چکوال میں ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال ڈینگی کے 42کیس سامنے آئے تھے۔ پندرہ نومبر تک بارش کی صورت ... مزید

فلٹر والا مہنگا ماسک، کورونا وائرس کو پھیلنے سے نہیں روکتا، تحقیق

جمعرات 12 نومبر 2020 14:21

فلٹر والا مہنگا ماسک، کورونا وائرس کو پھیلنے سے نہیں روکتا، تحقیق

ماہرین نے باقاعدہ تجربات سے ثابت کیا ہے کہ بازار میں مہنگے داموں فروخت ہونے والے ایسے فیس ماسک جن پر چھوٹے فلٹر جیسا اخراجی والولگا ہوتا ہے، وہ کورونا وائرس کا پھیلا بالکل بھی نہیں روکتے۔ماہرین ... مزید

فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی،34مریض چل بسے

جمعرات 12 نومبر 2020 13:59

فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی،34مریض چل بسے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے ... مزید

سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 14مریض انتقال کرگئے

جمعرات 12 نومبر 2020 13:43

سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 14مریض انتقال کرگئے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 14 مریض انتقال کرگئے اور 720 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 449 افراد صحتیاب ہوئے ... مزید

وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ ..

جمعرات 12 نومبر 2020 13:37

وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا

وزارت صحت نے مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ،وزارت صحت کی جانب سے 2 کالجز اور 4 سکولز سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ کمپیس کو 4 کورونا ... مزید

پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منسوخ کر دیا

جمعرات 12 نومبر 2020 13:28

پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منسوخ کر دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منسوخ کر دیا۔ پی ایم سی نے طلباء کیلئے ٹویٹر پہ تصدیق کر دی۔پی ایم سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ کو سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی ایم سی کے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

بدھ 11 نومبر 2020 17:58

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 27 کرونا وائرس سے ... مزید

تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے  تقریب کا انعقاد

بدھ 11 نومبر 2020 17:40

تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

:مظفرگڑھ  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریجنل کواڈنیٹر ڈی جی خان مظہر بخاری کی زیر نگرانی تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں میڈیکل سپریڈینڈٹ ڈاکٹر مہر محمد ... مزید

ننکانہ صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج بچیکی سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ ..

بدھ 11 نومبر 2020 16:14

ننکانہ صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج بچیکی سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بند

ننکانہ صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج بچیکی سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بندپرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بچیکی میڈم بتول کے بقول وہ با قاعدگی سے کالج آ رہی ہیں لیکن حکومت پنجاب نے ابھی تک ... مزید

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں ..

بدھ 11 نومبر 2020 16:06

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ تعلیم سندھ میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں ایک دن میں ... مزید

کراچی، ایک اور اسکول میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ، اسکول بند کردیا گیا

بدھ 11 نومبر 2020 16:06

کراچی، ایک اور اسکول میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ، اسکول بند کردیا گیا

کراچی میں ایک اور اسکول میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اسکول کو 5 روز کے لیے بند کردیا گیاہے، کلاسز اور عملے سمیت پوری بلڈنگ کو ڈس انفیکٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں کورونا کے شکار مریضوں کی ..

بدھ 11 نومبر 2020 14:11

ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ

ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔جس کے باعث شرح اموات میں تیزی آرہی ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کورونا انسولیشن وارڈ کے ... مزید

Records 4576 To 4590 (Total 24905 Records)