Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 308

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کورونا کے ڈیڑھ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 20مریض چل بسے

ہفتہ 7 نومبر 2020 14:29

کورونا کے ڈیڑھ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 20مریض چل بسے

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ڈیڑھ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیایک ہزار 502 نئے کیسز ... مزید

کووڈ۔19 وبا اور 2021 اختتام تک مجموعی عالمی پیداوار کو 12 کھرب ڈالر نقصان ..

ہفتہ 7 نومبر 2020 13:59

کووڈ۔19 وبا اور 2021 اختتام تک مجموعی عالمی پیداوار کو 12 کھرب ڈالر نقصان کا خدشہ ہے، یو این سی ٹی اے ڈی

: کووڈ۔19 کی وبا کے باعث اقتصادی سست روی کے نتیجہ میں 2021 کے اختتام تک مجموعی عالمی پیداوار کو 12 کھرب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔ اقتصادی شرح نمو میں کمی کے علاوہ بے روزگاری میں بھی اضافہ متوقع ہے اور بعض ... مزید

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

ہفتہ 7 نومبر 2020 13:44

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے ... مزید

ترکی کورونا وائرس سے متاثرہ  2ہزار436 کیسز کی تصدیق

ہفتہ 7 نومبر 2020 12:12

ترکی کورونا وائرس سے متاثرہ 2ہزار436 کیسز کی تصدیق

ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 2ہزار436 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 2ہزار436 کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعہ 6 نومبر 2020 18:36

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 24 کرونا وائرس ... مزید

کورونا وائرس پھیلا ئوخدشات کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈائون ..

جمعہ 6 نومبر 2020 17:06

کورونا وائرس پھیلا ئوخدشات کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈائون لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

: ضلعی انتظامیہ پشاورنے صوبائی دارالحکومت کے مزید علاقوں میں 7نومبر بوقت سہ پہر چار بجے سے لاک ڈان نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جن علاقوں میں لاک ڈان نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ان ... مزید

وزیر صحت سے اسٹیشن کمانڈرنیوی لاہور کموڈورنعمت اللہ کی ملاقات

جمعہ 6 نومبر 2020 16:30

وزیر صحت سے اسٹیشن کمانڈرنیوی لاہور کموڈورنعمت اللہ کی ملاقات

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اسٹیشن کمانڈرنیوی لاہور کموڈورنعمت اللہ نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشداور کموڈورنعمت اللہ کے درمیان ... مزید

کراچی، ضلع شرقی کے تعلیمی اداروں میں 216 طلبا و اساتذہ میں کورونا کی ..

جمعہ 6 نومبر 2020 16:27

کراچی، ضلع شرقی کے تعلیمی اداروں میں 216 طلبا و اساتذہ میں کورونا کی تصدیق

ضلع شرقی کے تعلیمی اداروں میں 216 طلبا و اساتذہ میں کورونا کی تصدیق ہوگئی جبکہ 363ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ٹیم کی جانب سے کراچی کے ضلع شرقی کے تعلیمی اداروں میں 9158 کوویڈ ... مزید

کراچی،1ماہ میں 1112 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

جمعہ 6 نومبر 2020 16:17

کراچی،1ماہ میں 1112 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 1 ماہ میں1 ہزار 112 افراد کو ڈینگی وائرس نے اپنا شکار بنایا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ 1 ماہ میں 1 ہزار 168 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ... مزید

امریکا میں ایک ہی دن ایک لاکھ 23ہزارکرونا کیسز کانیا ریکارڈ قائم

جمعہ 6 نومبر 2020 15:55

امریکا میں ایک ہی دن ایک لاکھ 23ہزارکرونا کیسز کانیا ریکارڈ قائم

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد نئے کیسز کی شناخت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ یومیہ بنیادوں پر سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ ہے۔ مجموعی ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعرات 5 نومبر 2020 17:39

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایاکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 18 کرونا وائرس ... مزید

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک کو متاثر کیا ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان

جمعرات 5 نومبر 2020 16:22

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک کو متاثر کیا ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ جب کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک کو متاثر کیا ہے ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ... مزید

کرونا وائرس سے 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں

جمعرات 5 نومبر 2020 15:46

کرونا وائرس سے 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں سامنے آگئیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیایک ہزار 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 ... مزید

پمز ہسپتال میں کورونا کے وار شدت اختیار کر گئے ، تین مریض جان کی بازی ..

جمعرات 5 نومبر 2020 15:07

پمز ہسپتال میں کورونا کے وار شدت اختیار کر گئے ، تین مریض جان کی بازی ہار گئے

پمز ہسپتال میں کورونا کے وار شدت اختیار کر گئے ، تین مریض جان کی بازی ہار گئے ۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں آئیسولیشن وارڈ میں داخل 3 کورونا کے مریض جان کی بازی ہار گئے ... مزید

عالمی ادارہ صحت پاکستان کے شعبہ صحت میں بہتری کے لیے آئندہ 5 سال کے ..

جمعرات 5 نومبر 2020 15:06

عالمی ادارہ صحت پاکستان کے شعبہ صحت میں بہتری کے لیے آئندہ 5 سال کے لیے 886 ملین ڈالر کی خطیر رقم دیگا، معاہدہ طے پاگیا

عالمی ادارہ صحت پاکستان کے شعبہ صحت میں بہتری کے لیے آئندہ 5 سال کے لیے 886 ملین ڈالر کی خطیر رقم دے گا،ڈبلیو ایچ اور وزارت صحت کے مابین مٴْلکی تعاون حکمت عملی 2020-2025 پر دستخط کئے گئے ،تقریب میں معاون ... مزید

Records 4606 To 4620 (Total 24906 Records)