Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 309

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

جمعرات 5 نومبر 2020 11:26

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اس وقت جہلم میں 17 ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

پیر 2 نومبر 2020 17:10

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 14 کرونا وائرس ... مزید

برطانوی شہزادہ ولیم کے اپریل میں کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

پیر 2 نومبر 2020 14:45

برطانوی شہزادہ ولیم کے اپریل میں کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی شہزادہ ولیم بھی رواں برس اپریل میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، تاہم انہوں نے ملک میں زیادہ خوف نہ پھیلنے کے باعث اپنی بیماری کو خفیہ رکھا۔میڈیارپورٹس ... مزید

پاکستان، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے اوپر چلی گئی

پیر 2 نومبر 2020 14:16

پاکستان، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے اوپر چلی گئی

پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح دو ماہ سے زائد عرصے بعد چار فیصد سے اوپر رہی، چوبیس گھنٹے میں 12 افراد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے،کورونا مریضوں ... مزید

فضائی آلودگی اور دیگر عوامل کی وجہ سے روزانہ 70افراد فالج میں مبتلا ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 16:56

فضائی آلودگی اور دیگر عوامل کی وجہ سے روزانہ 70افراد فالج میں مبتلا ہو رہے ہیں‘ طبی ماہرین

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے پاکستان میں فالج کے مرض میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح کو خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ طب سے وابستہ افراد کو اس بیماری ... مزید

بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی اور علاج کی سہولیات سے روشناس کرانے کےلئے ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 16:43

بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی اور علاج کی سہولیات سے روشناس کرانے کےلئے ضروری ہے کہ جامعات کی سطح پر جامع پروگرام شروع کیا جائے، پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر

خواتین کو بریسٹ کینسر کے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے کےلئے جڑواں شہروں کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، ماہرین اور سینیئر فیکلٹی ممبران کی مشاورتی کانفرنس راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے اولڈ ... مزید

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرحفاظتی انتظامات تیزکرنے کی ہدایت

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 16:01

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرحفاظتی انتظامات تیزکرنے کی ہدایت

: ضلع ملتان کو ڈینگی فری برقرار رکھنے کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں ہیں،اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روزمنعقد ہواجس ... مزید

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کاکورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 15:20

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کاکورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اضافیکی صورت میں مزید سخت اقدمات کیے جاسکتے ہیں۔ملک میں کورونا کے ... مزید

تنہائی اور سماجی علیحدگی سے خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ زیادہ ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:18

تنہائی اور سماجی علیحدگی سے خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

ماہرین نے انکشاف کیاہے کہ اکیلے پن اور سماجی علیحدگی کے احساس سے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہونے کا خطرہ، مردوں کی نسبت خواتین میں کہیں زیادہ ہوتا ہے۔واضح رہے کہ بلند فشارِ خون یعنی ہائی بلڈ پریشر ... مزید

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بھی کئی برس تک دماغی کیفیت متاثر رہ ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:18

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بھی کئی برس تک دماغی کیفیت متاثر رہ سکتی ہے، ماہرین

ماہرین نے کہاہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بھی کئی برس تک دماغی کیفیت متاثر رہ سکتی ہے اور یوں اس کا حملہ دماغ کو آپ کی حقیقی عمرکے مقابلے میں 10 سال بوڑھا کرسکتا ہے۔ لیکن یہی نہیں بلکہ ماہرین ... مزید

امریکی سائنس دانوں نے وائرس قاتل ماسک تیار کرلیا

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 13:37

امریکی سائنس دانوں نے وائرس قاتل ماسک تیار کرلیا

ماہرین کا خیال ہے کہ ماسک سانس کے ذریعے خارج ہونے والے وائرسز اور وائرل جراثیم کو روکنے میں کافی حد تک موثر ثابت ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ... مزید

رواں ماہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا،ڈپٹی کمشنر ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 17:56

رواں ماہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا،ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پریز اختر نے کہا ہے کہ رواں ماہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا ،اس مہم کے تحت 6ماہ سے 5سال تک کی عمر کے بچوں کوکورونا کی احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے پولیو ... مزید

بلڈ پریشر ، ڈپریشن، شوگر کی بیماریوں اور سماجی و طبقاتی مسائل فالج ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 16:58

بلڈ پریشر ، ڈپریشن، شوگر کی بیماریوں اور سماجی و طبقاتی مسائل فالج پھیلنے کا بڑا سبب ہیں ‘پروفیسر جاوید اکرم

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم اور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے پاکستان میں فالج کے مرض میں تیزی سے اضافے اور اس کے اسباب ... مزید

شہرقائدمیں ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی پابندی پر عمل نہ ہونے کے برابر

جمعرات 29 اکتوبر 2020 12:49

شہرقائدمیں ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی پابندی پر عمل نہ ہونے کے برابر

شہرقائدمیں ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی پابندی پر عمل نہ ہونے کے برابر ہے، دکان داربھی بغیر ماسک کے دکانوں پر موجود ہیں۔شہر قائد میں دکانوں اور مارکیٹس میں خریداری کے لیے آنے والے افراد بھی ماسک ... مزید

شہرقائد میں کوروناوائرس کے بعدڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا،اکتوبر ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 12:49

شہرقائد میں کوروناوائرس کے بعدڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا،اکتوبر کے مہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

شہرقائد میں کوروناوائرس کے بعدڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا،اکتوبر میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اکتوبر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔محکمہ صحت سندھ ... مزید

Records 4621 To 4635 (Total 24905 Records)