Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 310

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شہرقائد میں کوروناوائرس کے بعدڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا،اکتوبر ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 12:49

شہرقائد میں کوروناوائرس کے بعدڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا،اکتوبر کے مہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

شہرقائد میں کوروناوائرس کے بعدڈینگی وائرس بھی سر اٹھانے لگا،اکتوبر میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اکتوبر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔محکمہ صحت سندھ ... مزید

رواں ماہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا ہے ،ڈپٹی ..

بدھ 28 اکتوبر 2020 17:30

رواں ماہ انسداد پولیو مہم میں 191068بچوں کے ہدف کومکمل کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اخترنے میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ہے اس موقع پر انہوں نے ریسکیو 1122،سول ڈیفنس اور میونسپل کمیٹی کے افسران کوانتظامات مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔اس ... مزید

چھاتی کا کینسر خواتین کے لئے صحت کا ایک بڑا خطرہ ہے،طبی ماہرین

بدھ 28 اکتوبر 2020 15:45

چھاتی کا کینسر خواتین کے لئے صحت کا ایک بڑا خطرہ ہے،طبی ماہرین

خواتین میں چھاتی کے کینسر کی بیماری عام ہوتی جارہی ہے،ملک بھر میں آگاہی اور کینسر سے بچائو کیلئے بروقت اقدامات کی اشدضرورت ہے۔یہ بات سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشنمیں شعبہ کینسر ... مزید

عوامی، رش والے مقامات، سرکاری و نجی دفاتر میں ماسک کا استعمال لازمی ..

بدھ 28 اکتوبر 2020 14:45

عوامی، رش والے مقامات، سرکاری و نجی دفاتر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر تے ہوئے گھر سے نکلتے ہوئے ، عوامی، رش والے مقامات، سرکاری و نجی دفاتر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔ ... مزید

بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم، اسٹیٹ بینک میوزیم بلڈنگ گلابی لائٹیں سے ..

بدھ 28 اکتوبر 2020 13:33

بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم، اسٹیٹ بینک میوزیم بلڈنگ گلابی لائٹیں سے مزین

بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کیلیے اسٹیٹ بینک میوزیم بلڈنگ کو گلابی لائٹوں سے روشن کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہر قائد میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کردیا، ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

منگل 27 اکتوبر 2020 18:21

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ان خیالات کااظہار سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ اس وقت جہلم میں 6 کرونا وائرس ... مزید

کورونا مریضوں میں اسپرین کے استعمال سے اموات میں کمی واقع ہوئی، تحقیق

منگل 27 اکتوبر 2020 14:49

کورونا مریضوں میں اسپرین کے استعمال سے اموات میں کمی واقع ہوئی، تحقیق

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے اسپرین کی ایک گولی کے روزانہ استعمال سے کووڈ19-کے اسپتال میں زیر علاج مریضوں میں اموات کی شرح میں کمی دیکھی گئی ہے۔سائنسی جریدے اینستھیزیا اینڈ اینلجیسیا ... مزید

کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، پرائمری کے بچوں کو اسکول نہ بھیجا جائے، ماہرین ..

منگل 27 اکتوبر 2020 14:43

کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، پرائمری کے بچوں کو اسکول نہ بھیجا جائے، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر دس سال تک کی عمر کے بچوں کی تعداد11 ہزار 35 ہے جبکہ 11 سال سے لے کر 20 سال تک کے بچوں اور نوجوانوں کی تعداد 24 ہزار 755 ہے۔معروف ماہر امراض اطفال اور ... مزید

شاہکوٹ وارڈ نمبر 15 محلہ باقر کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

منگل 27 اکتوبر 2020 13:04

شاہکوٹ وارڈ نمبر 15 محلہ باقر کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

شاہکوٹ وارڈ نمبر 15 محلہ باقر کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیامقامی ایم پی اے میاں محمد عاطف نے علاقہ کے لیے خصوصی پیج کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 15 محلہ باقر کوٹ میں فری میڈیکل ... مزید

میانوالی‘موسم کی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض پھوٹ پڑے

منگل 27 اکتوبر 2020 12:59

میانوالی‘موسم کی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض پھوٹ پڑے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ وبائی امراض پھوٹ پڑے۔سرکاری ہسپتال۔نجی ہسپتال و پرائیویٹ کلینک مریضوں سے بھر گئے تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی وبائی امراض میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے اور ... مزید

جذبہ حب الوطنی کے تحت پولیو کا خاتمہ ممکن ہو گا‘ڈپٹی کمشنر عبداللہ ..

منگل 27 اکتوبر 2020 12:59

جذبہ حب الوطنی کے تحت پولیو کا خاتمہ ممکن ہو گا‘ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ

ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے کہا ہے کہ جذبہ حب الوطنی کے تحت پولیو کا خاتمہ ممکن ہو گا اس لئے فیلڈ میں مصروف ٹیمیں مقرر کردہ اپنے ٹارگٹس کو دیانت داری اور جانفشانی سے مکمل کریں ۔ بچے ہمارے ملک کا ... مزید

سعودی عرب میں بچی کا دل سینے سے نکال کردوبارہ رکھنے کی کامیاب سرجری

منگل 27 اکتوبر 2020 12:23

سعودی عرب میں بچی کا دل سینے سے نکال کردوبارہ رکھنے کی کامیاب سرجری

سعودی عرب میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ایک ایسی پیچیدہ اور مشکل سرجری کا عمل کامیابی سے انجام دیا ہے جس نے سعودی ماہرین طب کی مہارت اور ان کی صلاحیتوں کو ثابت کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں مسلح ... مزید

قلات میں 29اکتوبر کو ایک روز ہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

پیر 26 اکتوبر 2020 16:52

قلات میں 29اکتوبر کو ایک روز ہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

قلات آل پاکستان ہومیو پھیتک ایسوسی ایشن پاکستان اسلامک مشن کے تعاون سے قلات کے علاقے ملکی میں 29 اکتوبرکو ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے فری میدیکل کیمپ میں ملک کے پندرہ نامور ڈاکٹر ... مزید

ملک میں قومی ذیلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

پیر 26 اکتوبر 2020 16:19

ملک میں قومی ذیلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

ملک میں قومی ذیلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ،قومی ذیلی انسداد پولیو مہم ملک کے مخصوص اضلاع میں چلائی جائے گی،پولیو مہم 26 اکتوبر سے 1 نومبر تک جاری رہے گی،128 اضلاع میں 30 ملین سے زائد بچوں کو انسداد ... مزید

کرونا وائرس ،مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے

پیر 26 اکتوبر 2020 16:19

کرونا وائرس ،مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3 افراد ... مزید

Records 4636 To 4650 (Total 24906 Records)