Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 312

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہوا،ڈاکٹر ..

منگل 20 اکتوبر 2020 16:08

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کاایک کیس رپورٹ ہوا۔اس وقت جہلم میں 6 کرونا ... مزید

ہیلتھ اتھارٹی سمیت دیگر تعاون کرنے والے مزید محنت و لگن سے انسداد ڈینگی ..

منگل 20 اکتوبر 2020 16:01

ہیلتھ اتھارٹی سمیت دیگر تعاون کرنے والے مزید محنت و لگن سے انسداد ڈینگی کے لئے اقدامات اٹھائے، ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنرجہلم راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں محکمہ صحت،محکمہ مال، ایجوکیشن، لوکل گورنمنٹ، زراعت، کالجز، پنجاب فوڈ اتھارٹی افسر ان ... مزید

اسلام آباد ،لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 3 ماہ میں بنیادی سروس اسٹرکچر اور یکساں ..

منگل 20 اکتوبر 2020 14:51

اسلام آباد ،لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 3 ماہ میں بنیادی سروس اسٹرکچر اور یکساں تنخواہوں کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں 6 روز تک احتجاج کے بعد ملک بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 3 ماہ میں بنیادی سروس اسٹرکچر اور یکساں تنخواہوں کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام ... مزید

صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سینڈیکیٹ ..

منگل 20 اکتوبر 2020 14:03

صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سینڈیکیٹ کے اجلاس کا انعقاد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سینڈیکیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،پرووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرشیریں خاور،رکن ... مزید

خراب خوراک دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجہ قرار

منگل 20 اکتوبر 2020 13:58

خراب خوراک دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجہ قرار

ماہرین نے خراب خوراک کو دل کا دورہ پڑنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔برطانوی ادارے کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق خراب خوراک دل کا دورہ پڑنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ خراب خوراک کے بعد بلند فشار خون، ... مزید

کورناسے صحتیابی کے بعد بھی اکثر مریضوں کو مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، ..

منگل 20 اکتوبر 2020 13:58

کورناسے صحتیابی کے بعد بھی اکثر مریضوں کو مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 کے ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی اکثریت کو طویل عرصے تک مختلف علامات جیسے سانس لینے میں مشکلات، تھکاوٹ، ذہنی بے چینی اور ڈپریشن کا سامنا ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ ... مزید

احتیاطی تدابیر سے پہلوتہی،سعودی عرب میں کیس بڑھ سکتے ہیں، وزیرصحت

منگل 20 اکتوبر 2020 13:45

احتیاطی تدابیر سے پہلوتہی،سعودی عرب میں کیس بڑھ سکتے ہیں، وزیرصحت

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ اگراس مہلک وبا سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کونظرانداز کیا گیا تو ایک مرتبہ پھر مملکت میں کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ... مزید

میانوالی‘ضلع بھر میں کورونا وائرس کے 14کیسز رپورٹ‘ متاثرہ افراد کو ..

منگل 20 اکتوبر 2020 13:35

میانوالی‘ضلع بھر میں کورونا وائرس کے 14کیسز رپورٹ‘ متاثرہ افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا

ضلع بھر میں کورونا وائرس کے 14کیسز رپورٹ۔کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ کالاباغ کے میں 2 ماڑی انڈس میں 1نواحی تحصیل پپلاں میں 1 جبکہ نواحی علاقہ تحصیل ... مزید

دل میں ڈالنے والے اسٹنٹس کی اسمگلنگ ناکام ، 60 لاکھ مالیت کے 159 اسٹنٹ ..

پیر 19 اکتوبر 2020 17:08

دل میں ڈالنے والے اسٹنٹس کی اسمگلنگ ناکام ، 60 لاکھ مالیت کے 159 اسٹنٹ برآمد

علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے بیرون ملک سے اسمگل شدہ 60 لاکھ لاگت کے دل میں ڈالنے والے میڈیکل اسٹنٹس 159 سیٹ پکڑ لیے۔تفصیلات کے مطابق ۔علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر کسٹم ٹریفک ... مزید

پروگرام ریڈیو کلینک میں ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:17

پروگرام ریڈیو کلینک میں ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر فرح سلطان اور سرجن ڈاکٹر غضنفر علی کی شرکت

: پروگرام ریڈیو کلینک میں ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر فرح سلطان اور کینسر سرجن ڈاکٹر غضنفر علی کی شرکت میزبان اور پروڈیوسر مدثر قدیر تھے۔پروگرام کے آغاز میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ... مزید

اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چوتھے روز میں داخل، ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 16:46

اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چوتھے روز میں داخل، مطالبات کے حق تک مظاہرہ جاری رکھنے ااعلان

اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا اور شرکاء نے مطالبات کے حق تک مظاہرہ جاری رکھنے کااعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکرز ... مزید

تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلائ بچوں کیلئے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 15:55

تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلائ بچوں کیلئے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی ہدایت پر کمانڈنٹ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم کی زیر نگرانی سندس فا?نڈیشن میں زیرِ علاج تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا ... مزید

روس نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین جاری کر دی

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 12:45

روس نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین جاری کر دی

: روس نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین جاری کر دی۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے صدر نے اعلان کیا کہ روس نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین رجسٹر کروا لی ہے، جبکہ تیسری پر بھی کام جاری ہے۔ روسی ذرائع ... مزید

محکمہ صحت کی کارروائی ،نجی کلینک سمیت 2لیبارٹریاں سیل

جمعہ 16 اکتوبر 2020 16:16

محکمہ صحت کی کارروائی ،نجی کلینک سمیت 2لیبارٹریاں سیل

: وزیراعظم پورٹل پر نجی کلینک کیخلاف کمپلین درج ہونے اور ڈپٹی کمشنرقصورمنظرجاویدعلی کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چونیاں ڈاکٹر عدنان اورڈرگ انسپکٹر چونیاں لائیق الرحمان نے گزشتہ رات غلہ ... مزید

قائم مقام سی ای اوسندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کاا اضافی چارج سیدباقر رضا ..

جمعہ 16 اکتوبر 2020 16:10

قائم مقام سی ای اوسندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کاا اضافی چارج سیدباقر رضا رضوی کوتفویض کردیا گیا

سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کو آگاہ کرتی ہے کہ قائم مقام سی ای اوکا اضافی چارج سیدباقر رضا رضوی کوتفویض کیا گیا ہے اور ڈاکٹر فرحانہ میمن جو سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی قائم مقام چیف ... مزید

Records 4666 To 4680 (Total 24906 Records)