Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 314

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تین ماہ کے دوران 8036 مقامات سے ڈینگی لارواکو تلف کیا گیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹرماحولیات ..

پیر 12 اکتوبر 2020 14:38

تین ماہ کے دوران 8036 مقامات سے ڈینگی لارواکو تلف کیا گیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹرماحولیات فیصل ا?باد

: محکمہ ماحولیات فیصل ا?باد کے ڈپٹی ڈائریکٹر فرحت عباس نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ضلع بھر میں ڈینگی کے خلاف جاری مہم کے دوران 8036 مقامات سے ڈینگی لارواکو تلف کیا گیا ہے۔ اے پی پی سے بات چیت کے دوران ... مزید

چھ ماہ سے کم عمر بچوں میں زیابیطس ٹائپ ون کی بیماری ہوسکتی ہے،طبی ماہرین

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

چھ ماہ سے کم عمر بچوں میں زیابیطس ٹائپ ون کی بیماری ہوسکتی ہے،طبی ماہرین

: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ نئی تحقیق کے مطابق 6 ماہ سے کم عمر کے بچوں میں زیابیطس ٹائپ ون کی بیماری ہوسکتی ہے اور اس بیماری کی جڑ ممکنہ طور پر پیدائش سے قبل ہی بن جاتی ہے،اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ6ماہ ... مزید

ہم سب مل کر ہی کینسر کو شکست دے سکتے ہیں، اس ضمن میں ملک بھر میں آگاہی ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 17:46

ہم سب مل کر ہی کینسر کو شکست دے سکتے ہیں، اس ضمن میں ملک بھر میں آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے،چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کا سیمینار سے خطاب

: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر ہی کینسر کو شکست دے سکتے ہیں، اس ضمن میں ملک بھر میں آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔ نوری ہسپتال میں منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب ... مزید

کورونا وائرس یورپ میں دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے ، ڈبلیو ایچ او

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 16:44

کورونا وائرس یورپ میں دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے ، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے بتایاہے کہ یورپ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز یومیہ ایک لاکھ سے بڑھ گئے ہیں اور ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی بر اعظم میں ایک روز قبل 99,000 اورگزشتہ ... مزید

غیر سائنسی طبی طریقوں سے بچنے کے لئے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کا مطالبہ، ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 16:40

غیر سائنسی طبی طریقوں سے بچنے کے لئے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کا مطالبہ، ماہرین ذہنی صحت

: ملک کے معروف نفسیات دانوں نے عالمی ذہنی صحت کے دن کے موقع پر مریضوں کے علاج معالجے کے دوران غیر سائنسی طبی طریقوں سے بچنے کے لئے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کا مطالبہ کیا۔ ماہرین نے افراد، خاندانوں، ... مزید

سی ای او ہیلتھ کا کارڈیک سینٹر چونیاں کا اچانک دورہ

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 16:20

سی ای او ہیلتھ کا کارڈیک سینٹر چونیاں کا اچانک دورہ

: ڈپٹی کمشنرقصورمنظرجاویدعلی کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی قصور ڈاکٹر محمد اقبال جاوید نے کارڈیک سینٹر چونیاں کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی ... مزید

کورونا وائرس ہمارے ساتھ زندگی بھر رہے گا، تحقیق

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 15:24

کورونا وائرس ہمارے ساتھ زندگی بھر رہے گا، تحقیق

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا شکار ایک شخص دوبارہ کوویڈ-19 کا شکار ہوسکتا ہے تو پھر یہ وائرس بھی ہمارے ساتھ ہمیشہ کے لیے رہ سکتا ہے۔ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر گیم آکلینڈ نے ... مزید

جسم میں70فیصد بیماریاں خون کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں‘حکماء

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 15:00

جسم میں70فیصد بیماریاں خون کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں‘حکماء

جسم میں70فیصد بیماریاں خون کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں ، حجامہ لگانے سے خون کی گردش پوری ہو جاتی ہے ایسے اعضاء تک بھی خون پہنچنا شروع ہو جاتا ہے جہاں خون کی کمی کی وجہ سے مہلک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں، ... مزید

میانوالی ،ایک ہفتہ میں کورونا کے 25کیسز رپورٹ

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 15:00

میانوالی ،ایک ہفتہ میں کورونا کے 25کیسز رپورٹ

محکمہ صحت میانوالی کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران شہر اور گردو نواح سے کورونا کے 25کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا سے متاثرہ افراد کو گھروں پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ ایک، دو مریض ہسپتال میں داخل ہیں اور ... مزید

ایبٹ آباد کے گرلز ہائی سکول میرپور کی تین ٹیچروں میں کورونا وائرس ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 13:53

ایبٹ آباد کے گرلز ہائی سکول میرپور کی تین ٹیچروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

: ایبٹ آباد کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میرپور کی تین ٹیچروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے سکول کو پانچ دن کیلئے سیل کر دیا، تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیس بڑھنے جا ... مزید

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 12:51

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 671 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت ، 6 مریض ہسپتالوں میں اس وائرس سے جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ہفتہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 671 مریضوں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:22

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اس وقت جہلم میں 5 ... مزید

ضلع میں ذ ہنی امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر علی برہان

جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:17

ضلع میں ذ ہنی امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر علی برہان

: ضلع میں ذ ہنی امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے شیخ زید ہسپتال میں روزانہ 400سے 500مریض علاج کے لییآرہے ہیں گزشتہ سات سالوں میں ذہنی صحت کے وارڈ میں 27 بیڈ کا اضافہ کر دیا گیا ہے مریضوں کی بڑھتی ہوی تعداد ... مزید

ڈپٹی کمشنر کا بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ

جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:14

ڈپٹی کمشنر کا بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ

: ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ذیشان جاویدنے بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ کیا،سٹاف کی حاضری چیک کی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور علاج کی غرض سے آئے ہوئے شہریوں سے ملنے والی سہولیات کے معیار بارے استفسار ... مزید

پولیو کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:14

پولیو کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر

: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر محمد نواز سوہو نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ پولیو ہماری آنے والی نسلوں کا بد ترین دشمن ہے جو کہ بچوں ... مزید

Records 4696 To 4710 (Total 24905 Records)