Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 316

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی سے بچاؤ کے لئے مہم تیز ،دس روزمیں 24مقامات سے لاروابرآمد

منگل 6 اکتوبر 2020 16:12

ڈینگی سے بچاؤ کے لئے مہم تیز ،دس روزمیں 24مقامات سے لاروابرآمد

: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل قمرالزمان قیصرانی کی زیرصدارت انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں 24 سے زائد محکموں کے افسران کے ڈی ایچ او ڈاکٹر سید محمد علی مہدی ... مزید

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے ہمیں ذہنی مرض میں مبتلامریضوں کا خاص خیال رکھنے ..

منگل 6 اکتوبر 2020 16:08

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے ہمیں ذہنی مرض میں مبتلامریضوں کا خاص خیال رکھنے کا پیغام دیتاہی` ڈاکٹر یاسمین راشد

: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ دماغی صحت کا عالمی دن ہمیں ذہنی مرض میں مبتلامریضوں کا خاص خیال رکھنے کا پیغام دیتاہے،ذہنی معذوری کے شکار مریض زیادہ توجہ کے مستحق ہوتے ہیں،حکومت پنجاب ... مزید

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی اصل تعداد موجودہ تعداد ..

منگل 6 اکتوبر 2020 15:34

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی اصل تعداد موجودہ تعداد سے بیس گنا زیادہ ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی اصل تعداد موجودہ تعداد سے بیس گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔ایک انتہائی محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً ہر دس ... مزید

سماجی فاصلوں کی خلاف ورزی کے باعث ہسپتال میں کورونا ایک بار پھر سر اٴْٹھانے ..

منگل 6 اکتوبر 2020 14:52

سماجی فاصلوں کی خلاف ورزی کے باعث ہسپتال میں کورونا ایک بار پھر سر اٴْٹھانے لگا، تیس سے زائد افراد مریض بن گئے

سماجی فاصلوں کی خلاف ورزی کے باعث ہسپتال میں کورونا ایک بار پھر سر اٴْٹھانے لگا،ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت 30 سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے کورونا آئیسولیشن وارڈ میں ... مزید

دنیا کی تقریبا 10 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثرہے،عالمی ادارہ صحت

منگل 6 اکتوبر 2020 12:48

دنیا کی تقریبا 10 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثرہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ دنیا میں تقریبا ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہو سکتا ہے اور ڈبلیوایچ او نے متنبہ کیا کہ آنے والے دن سخت ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ... مزید

ہیپاٹیٹس سی کی ویکیسین تیار کرنے والے ماہرین کے لیے طب کا نوبل انعام

پیر 5 اکتوبر 2020 16:53

ہیپاٹیٹس سی کی ویکیسین تیار کرنے والے ماہرین کے لیے طب کا نوبل انعام

: ہیپاٹائیٹس سی کی ویکیسین کی تیاری میں مدد دینے والے دو امریکی اور ایک برطانوی نڑاد طبی ماہر کو طب کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سویڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے اعلان کے مطابق یہ طبی ما ... مزید

صوبائی وزیر صحت کا نرسنگ سکول فعال کرنے کیلئے ماسٹر پلان بنانے کا حکم

پیر 5 اکتوبر 2020 15:57

صوبائی وزیر صحت کا نرسنگ سکول فعال کرنے کیلئے ماسٹر پلان بنانے کا حکم

: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے نرسنگ سکول کوپر روڈ کو ازسرنو فعال کرنے کیلئے ماسٹر پلان بنانے کا حکم دے دیا۔صوبائی وزیر صحت نے یہ احکامات فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس کی صدارت ... مزید

کورونا وائرس کے بحران میں قہقہے صحت کے کسی نسخے سے کم نہیں، ماہرین

پیر 5 اکتوبر 2020 14:53

کورونا وائرس کے بحران میں قہقہے صحت کے کسی نسخے سے کم نہیں، ماہرین

: ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباکے طول پکڑتے ہوئے بحران میں قہقہے کسی طبی نسخے سے کم نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا کے خلاف کوئی مو?ثر دوا تو دریافت نہیں ہوئی لیکن ڈاکٹروں، ... مزید

برطانیہ میں ایک ہی روز میں 22961 کیسیز کے بعدتصدیق شدہ کورونا کیسیز کی ..

پیر 5 اکتوبر 2020 14:24

برطانیہ میں ایک ہی روز میں 22961 کیسیز کے بعدتصدیق شدہ کورونا کیسیز کی تعداد5 لاکھ سے بھی بڑھ گئی

: برطانیہ میں ایک ہی روز میں 22961 کیسیز کے بعدتصدیق شدہ کورونا کیسیز کی تعداد5 لاکھ سے بھی بڑھ گئی لندن۔برطانیہ میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 22961 کیسیز منظرعام پر آنے کے بعدتصدیق شدہ کورونا کیسیز ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 644 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئیٍ، 4 مریض وائرس ..

پیر 5 اکتوبر 2020 13:41

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 644 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئیٍ، 4 مریض وائرس سے جاں بحق، این سی اوسی

: نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔سوموار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 644 مریضوں ... مزید

رواں ماہ کے آخر تک کرونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا‘ماہرین صحت

پیر 5 اکتوبر 2020 12:53

رواں ماہ کے آخر تک کرونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا‘ماہرین صحت

رواں ماہ کے آخر تک کرونا کی شدت میں مزید اضافہ ہوگاماہرین صحت کے مطابق کرونا کی شدت کی دوسری لہر کرونا کی پہلی لہر سے ذیادہ خطرناک ثابت ہو گی یونیورسٹیز۔ کالجز اور سکولز کو کھولنے سے کرونا کی دوسری ... مزید

سرگودھا،گورنمنٹ سکول کے 2طلبا میں کورونا کی تصدیق ،گھروں پر قرنطینہ ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 16:57

سرگودھا،گورنمنٹ سکول کے 2طلبا میں کورونا کی تصدیق ،گھروں پر قرنطینہ کر دیاگیا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک 88 شمالی کے 2 طلبا میں کورونا کی تصدیق ہونے پر انہیں گھروں پر قرنطینہ کر کے دیگر طلبا کے ٹیسٹ بجھوا دیئے گئیزرائع کے مطابق سرگودھا کے گورنمنت بوائز ہائی سکول چک 88 شمالی میں ... مزید

حکومت پولیو کے یکسرخاتمہ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،طاہر وٹو

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 16:57

حکومت پولیو کے یکسرخاتمہ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،طاہر وٹو

ڈپٹی کمشنر محمدطاہرو ٹو کہا ہے کہ انسداد پولیوکی قومی مہم کو سو فیصد کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے سرتوڑکوششیں کی جائیں اور مائیکروپلان کے مطابق تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں تاکہ پانچ سال ... مزید

اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 16:29

اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

: ضلع مظفرگڑھ کے سرکاری سکولوں کے 2اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،سکولوں کو 10 روز کے لیے سیل کرکے متاثرہ اساتذہ کو قرنطینہ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین کے مطابق مظفرگڑھ ضلع ... مزید

ستمبر میں3 کروڑ90 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو ویکسین دی گئی

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 16:17

ستمبر میں3 کروڑ90 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو ویکسین دی گئی

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے تحت گزشتہ ماہ21 سے 25 ستمبر کے دوران ملک گیر انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی۔پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے اعلامیے کے مطابق مہم میں ... مزید

Records 4726 To 4740 (Total 24905 Records)