Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 317

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ستمبر میں3 کروڑ90 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو ویکسین دی گئی

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 16:17

ستمبر میں3 کروڑ90 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو ویکسین دی گئی

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے تحت گزشتہ ماہ21 سے 25 ستمبر کے دوران ملک گیر انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی۔پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے اعلامیے کے مطابق مہم میں ... مزید

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 16:17

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں کالج فار بوائز جی سکس تھری میں کورونا کے تین کیسز مثبت آگئے جن میں وائس پرنسپل اور دو اساتذہ شامل ... مزید

سرگودھا ،ڈینگی لاروا کا ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا، فوری کاروائی کا ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 15:32

سرگودھا ،ڈینگی لاروا کا ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا، فوری کاروائی کا حکم

سرگودھا شہر میں ڈینگی لاروا کا ڈپٹی کمشنر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کا حکم دیا جس پر گودام ایریا کہ شہری کے خلاف پانی کھڑا کر کے ڈینگی کی پیدائش کا موجب بننے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ... مزید

سندھ کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں، آئی جی جیل خانہ ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 15:28

سندھ کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں، آئی جی جیل خانہ جات

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سندھ قاضی نظیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں۔ایک بیان میں آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے کہا کہ صوبے بھر کی جیلوں میں کورونا ... مزید

گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 553نئے کیسز اور 8اموات رپورٹ

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 13:57

گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 553نئے کیسز اور 8اموات رپورٹ

: گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 553نئے کیسز اور 8اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کو پاکستان میں کورونا وائرس کے مجموعی ... مزید

پنجاب میں کورونا کے 126 نئے کیس رپورٹ ،ایکٹو مریضوں کی تعداد 1681 ہوگئی ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 12:33

پنجاب میں کورونا کے 126 نئے کیس رپورٹ ،ایکٹو مریضوں کی تعداد 1681 ہوگئی 24گھنٹے کے دوران 2مریض جاں بحق

پنجاب میں کورونا کے 126 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد ایکٹو مریضوں کی تعداد 1681 ہوگئی جبکہ 24گھنٹے کے دوران کوروناکی2مریض جاں بحق ہوگئے۔اس طرح 99605 مریضوں میں سے 95687 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب تک کورونا کے ... مزید

پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

جمعہ 2 اکتوبر 2020 17:03

پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے تیس ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔پمز کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔پاکستان ... مزید

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ..

جمعہ 2 اکتوبر 2020 16:58

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں اچانک سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اس وباء کی دوسری لہر کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔پی ایم اے کے مطابق پاکستان کورونا وائرس کی دوسری لہر سے متاثر ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں پہلی بار آنکھ کی پیچیدہ سرجری

جمعہ 2 اکتوبر 2020 16:44

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں پہلی بار آنکھ کی پیچیدہ سرجری

: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں پہلی بار آنکھ کی انتہائی پیچیدہ سرجری، 4 گھنٹے کے آپریشن سیمریض کی آنکھ میں پھیلا کینسر نکال دیا گیا۔ ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں پہلی مرتبہ 52 سالہ مریض کی ... مزید

قومی انسداد پولیو مہم میں 39 ملین بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے ..

جمعہ 2 اکتوبر 2020 16:34

قومی انسداد پولیو مہم میں 39 ملین بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے ہیں

: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 21تا 25 ستمبرقومی انسداد پولیو مہم میں تقریباً 39 ملین بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث فروری 2020 ... مزید

سندھ میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان

جمعہ 2 اکتوبر 2020 15:39

سندھ میں نرسری سے پانچویں جماعت تک سکول بند ہونے کا امکان

سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نرسری سے پانچویں جماعت تک اسکول بند ہونے کا امکان ہے۔پیرنٹس ایکشن کمیٹی نے بھی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے اپیل کی ہے کہ جب تک کرونا مکمل طور پر ختم نہیں ... مزید

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی میں 6 میرج ہالز اور 103 ریسٹورنٹس ..

جمعہ 2 اکتوبر 2020 14:09

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی میں 6 میرج ہالز اور 103 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کراچی میں 6 میرج ہالز اور 103 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق میرج ہالز اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز پہ عمل در آمد یقینی نہ بنانے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ ... مزید

کوروناکے 15مزیض چل بسے ، 625نئے کیسز سامنے آئے

جمعہ 2 اکتوبر 2020 14:07

کوروناکے 15مزیض چل بسے ، 625نئے کیسز سامنے آئے

ملک بھر میں چوگیس گھنٹوں میں کور وناکے 15مزیض چل بسے اور 625نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ این سی اوسی کے مطابق گزشتہ چوبیس ... مزید

پی ایم اے نے ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ ماسک نہ استعمال کرنے ..

جمعہ 2 اکتوبر 2020 13:04

پی ایم اے نے ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ ماسک نہ استعمال کرنے کو قرار دے دیا

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ ماسک نہ استعمال کرنے کو قرار دے دیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میںملک بھرمیں کورونا کیسز میں ہونے والے ... مزید

نمونیہ کے مریضوں کو فزیوتھراپی سے افاقہ ہوسکتا ہے،ماہرین صحت

جمعہ 2 اکتوبر 2020 13:04

نمونیہ کے مریضوں کو فزیوتھراپی سے افاقہ ہوسکتا ہے،ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہاہے کہ اگر نمونیہ کے مریضوں کو فزیو تھراپی اور آکیوپیشنل تھراپی سے گزارا جائے تو نہ صرف وہ تیزی سے ٹھیک ہوتے ہیں، ان کے اسپتالوں کے چکر کم ہوسکتے بلکہ ان کی موت کا خدشہ بھی کم ہوجاتا ... مزید

Records 4741 To 4755 (Total 24906 Records)