Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 322

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈی ای او ایبٹ آباد ڈاکٹر فیصل خانزادہ کا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ، ..

بدھ 23 ستمبر 2020 13:43

ڈی ای او ایبٹ آباد ڈاکٹر فیصل خانزادہ کا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ، گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے

انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز بھی محکمہ صحت ایبٹ آباد کی ٹیموں نے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ پہاڑی اور دشوار گذار علاقوں میں اپنی ڈیوٹی انجام دیتی رہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد ڈاکٹر فیصل ... مزید

ْضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کا پولیو مہم کی نگرانی کیلئے گلیات کی مختلف ..

بدھ 23 ستمبر 2020 13:41

ْضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کا پولیو مہم کی نگرانی کیلئے گلیات کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ

ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے پولیو مہم کی نگرانی کیلئے گلیات میں مختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا۔ گلیات اور دیگر پہاڑی دور افتادہ علاقوں میں پولیو ٹیموں کے ساتھ گھر گھر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ... مزید

کویڈ19-کے حوالے سے مختلف مدارس میں آگاہی تقاریب

بدھ 23 ستمبر 2020 12:50

کویڈ19-کے حوالے سے مختلف مدارس میں آگاہی تقاریب

کوڈ پاکستان کے زیر اہتمام کویڈ 19 کے حوالے سے مختلف مدارس جامعہ رحمانیہ درگئی اور جامعہ اسلامیہ بٹ خیلہ میں تقاریب منعقد ہوئیں، جس میں مدارس کے طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر کوڈ پاکستان کی طرف سے طلباء ... مزید

موت کا خطرہ ٹالنے کے لیے صحت مند غذاضروری ہے،سویڈش ماہرین

بدھ 23 ستمبر 2020 11:26

موت کا خطرہ ٹالنے کے لیے صحت مند غذاضروری ہے،سویڈش ماہرین

سویڈش ماہرین نے کہا ہے کہ موت کا خطرہ ٹالنے کے لیے زیادہ وزن کے مقابلے میں صحت مند غذا زیادہ ضروری ہے ۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن میں واقع اپسالا یونیورسٹی کے محققین نے 20 سالہ مطالعے میں79 ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

منگل 22 ستمبر 2020 17:45

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 582 کیسیز ہوئے، 4 مریض ہسپتال میں جاں بحق ..

منگل 22 ستمبر 2020 15:02

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 582 کیسیز ہوئے، 4 مریض ہسپتال میں جاں بحق ، 24گھنٹوں کے دوران کوویڈ۔19 کے 36 ہزار 155 ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔منگل کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 582 مریضوں ... مزید

حالیہ پولیو مہم کو سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے والدین محکمہ صحت کی ٹیموں ..

منگل 22 ستمبر 2020 14:11

حالیہ پولیو مہم کو سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے والدین محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں،چیف ایگزیکٹو ہیلتھ

چیف ایگزیکٹو ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق سپرا نے کہا ہے کہ حالیہ پولیو مہم کے رائونڈ کو کامیاب بنانے کیلئے والدین محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ پانچ سال تک کی عمر کا کوئی بچہ حفاظتی قطروں کے بغیر ... مزید

سرگودھا‘ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم‘ چھ لاکھ 48ہزار سے زائد بچوں کو ..

منگل 22 ستمبر 2020 13:47

سرگودھا‘ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم‘ چھ لاکھ 48ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے

سرگودھا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم میں چھ لاکھ 48ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کے لئے محکمہ صحت کی 1460موبائل ‘198 مستقل ‘14رومنگ ‘ 67ٹرانزٹ ٹیموں کے چار ہزار سے زائد اہلکار گھر ... مزید

کرونا وائرس ،حکومت نے سرکاری دفاتر کیلئے نِئے ایس او پیز جاری کر دئیے

منگل 22 ستمبر 2020 13:33

کرونا وائرس ،حکومت نے سرکاری دفاتر کیلئے نِئے ایس او پیز جاری کر دئیے

کرونا کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد حکومت نے سرکاری دفاتر کیلئے نِئے ایس او پیز جاری کر دیے ۔ سر کلر کے مطابق تمام دفاتر میں کام کرنے والا ملازمین ماسک لازمی پہنیں ،علامات کی صورت میں فوری انچارج ... مزید

پاکستان کو پولیو فری بنانے میں عوام پولیو ٹیموں کیساتھ تعاون کریں ‘ ..

منگل 22 ستمبر 2020 13:33

پاکستان کو پولیو فری بنانے میں عوام پولیو ٹیموں کیساتھ تعاون کریں ‘ محمدمغیث ثناء الله

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کے اختتا م پر پو لیو ٹیمو ںکی کارکردگی کے حوا لے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد ... مزید

پاکستان میں فیز 3 کلینیکل ٹرائلز کووڈ۔ 19 ویکسین’’کینسنینو‘‘ کا آغاز ..

منگل 22 ستمبر 2020 12:59

پاکستان میں فیز 3 کلینیکل ٹرائلز کووڈ۔ 19 ویکسین’’کینسنینو‘‘ کا آغاز ہوگیا

پاکستان میں فیز 3 کلینیکل ٹرائلز کووڈ۔ 19 ویکسین ’’کینسنینو‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔ نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان کیلئے بڑی کامیابی ہے کہ ملک میں فیز3 کلینیکل ٹرائلز کووڈ۔19 ... مزید

صحت کی سہولیات فراہم کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘ رابعہ ..

منگل 22 ستمبر 2020 12:41

صحت کی سہولیات فراہم کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘ رابعہ بصری

صحت کی سہولیات اولین ترجیح ہے ‘ اور عوام کو صحت کی سہولیات بلاتعطل جاری رہی گی ‘سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہیلتھ و ایم پی اے رابعہ بصری نے صوبائی اسمبلی میں ایم ڈی ایم کی زیر نگرانی ویلج ہیلتھ کمیٹیوں کے ... مزید

تحریک انصاف حکومت ملکی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جسے کرسی کی نہیں ملک کی ..

پیر 21 ستمبر 2020 23:02

تحریک انصاف حکومت ملکی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جسے کرسی کی نہیں ملک کی فکر ہے، طارق عزیز انصاری

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملکی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جسے کرسی کی نہیں ملک کی فکر ہے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار وائس چیئر مین پاکستان تحریک انصاف ،چیئر مین نیشنل پیس کونسل ضلع وہاڑی طارق ... مزید

پولیو مہم بھرپور انداز سے جاری ہے 424 ٹیمیں ضلع بھر میں کوریج کے لیے کام ..

پیر 21 ستمبر 2020 17:58

پولیو مہم بھرپور انداز سے جاری ہے 424 ٹیمیں ضلع بھر میں کوریج کے لیے کام کر رہی ہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے ، ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے ڈی ایچ او ڈاکٹرمیاں مظہر حیات کے ہمراہ جہلم میں مختلف فکسڈ پوائنٹس،ای این آئی ڈی کی چیکنگ کی۔ اس موقع پر انہوں نے پولیو پوانٹ کینٹ ... مزید

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پولیو مہم کا آغاز

پیر 21 ستمبر 2020 15:23

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی پولیو ٹیمیں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف رہیں ، ڈی سی راولپنڈی کے مطابق مجموعی طور پر ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں 8 ... مزید

Records 4816 To 4830 (Total 24905 Records)