Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 324

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین ..

ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:24

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری ،

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔جمعہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 645 مریضوں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعہ 18 ستمبر 2020 18:07

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا ... مزید

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:11

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ... مزید

بچو ں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے دو قطرے پولیو ویکسین پلانا ..

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:11

بچو ں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے دو قطرے پولیو ویکسین پلانا والدین کا فرض ہے، ڈپٹی کمشنرساہیوال

ڈپٹی کمشنرساہیوال بابر بشیر نے کہا ہے کہ بچو ں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے دو قطرے پولیو ویکسین پلانا والدین کا فرض ہے جس میں کوتاہی زندگی بھر کا پچھتاوا ہے،محکمہ صحت اور سول سوسائٹی والدین ... مزید

بنوں ،انسداد پولیو مہم 21سے 25ستمبر تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:06

بنوں ،انسداد پولیو مہم 21سے 25ستمبر تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی

ضلع بنوں میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع کی جا رہی ہے جو کہ 25ستمبر تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی مہم کے دوران 57 یونین کونسلوں میں 2لاکھ دس ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے پولیو ... مزید

ماہرین امراض اطفال کی حکومت کو پولیو  کے خاتمہ کیلئے بھرپور حمایت اور ..

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:02

ماہرین امراض اطفال کی حکومت کو پولیو کے خاتمہ کیلئے بھرپور حمایت اور تعاون کی یقین دہانی، پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن پولیو ..

معروف ماہرین امراض اطفال نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے حکومتِ پاکستان کی بھرپور حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پاکستان ... مزید

کراچی،88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ 19 کی تصدیق

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:59

کراچی،88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ 19 کی تصدیق

محکمہ تعلیم سندھ نے 88اساتذہ اور غیر تدریسی عملے میں کوویڈ19کی تصدیق کردی ہے، تعلیمی ادارے مزید مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی مزید کوویڈ ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

ہلدی جوڑوں کے درد میں واضح کمی لا کر بہترین نتائج فراہم کرتی ہے، آسٹریلوی ..

جمعہ 18 ستمبر 2020 16:50

ہلدی جوڑوں کے درد میں واضح کمی لا کر بہترین نتائج فراہم کرتی ہے، آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق

ایشائی ممالک میں کھانوں میں متواتر استعمال کی جانے والی ہلدی کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں جن میں جوڑوں خصوصا گھٹنوں کے درد کا علاج موجود ہے ۔قدرتی جراثیم کش ہلدی کو کئی طرح سے اور متعدد نتائج حاصل ... مزید

امریکا میں کورونا وائرس بے روزگاری میں مسلسل اضافے کے خطرات کا باعث

جمعہ 18 ستمبر 2020 14:44

امریکا میں کورونا وائرس بے روزگاری میں مسلسل اضافے کے خطرات کا باعث

امریکا میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کے سامنے آنے کے نو ماہ بعد بے روزگار امریکیوں کی تعداد اب تک لاکھوں میں پہنچ چکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین اقتصادیات نے بتایاکہ اس وقت تقریبا آٹھ لاکھ پچاسی ... مزید

کرونا وائرس ، مزید نو مریض چل بسے ، 752 نئے کیسزرپورٹ

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:11

کرونا وائرس ، مزید نو مریض چل بسے ، 752 نئے کیسزرپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 اموات ہوئیں ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی ... مزید

کورونا وائرس کہاں سے آیا، سائنسدانوں نے ممکنہ جواب جان لیا

جمعہ 18 ستمبر 2020 12:14

کورونا وائرس کہاں سے آیا، سائنسدانوں نے ممکنہ جواب جان لیا

کورونا وائرس کی وبا کو اب 9 ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر سائنسدان تاحال یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کس طرح یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔اب ایک تحقیقی ٹیم نے بظاہر اس کا جواب تلاش کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس ... مزید

ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسی خطرناک بیماری سے بچانا ہوگا‘ایم پی اے ..

جمعہ 18 ستمبر 2020 11:19

ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسی خطرناک بیماری سے بچانا ہوگا‘ایم پی اے ساجدہ بیگم

سرگودھا ریجن سے رکن پنجاب اسمبلی ساجدہ بیگم نے کہا ہے کہ ننھے پھول جیسے بچے والدین کی آنکھوں کا تارا اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں لہذٰاانہیں صحت مند اور توانا رکھنے کے لیے ہمیں پولیو جیسی خطرناک بیماری ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 17:19

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا ... مزید

سعید غنی کی ہدایت پرڈپٹی کمشنرویسٹ نے اورنگی ٹائون میں 2 اسکول سیل کردیئے

جمعرات 17 ستمبر 2020 17:02

سعید غنی کی ہدایت پرڈپٹی کمشنرویسٹ نے اورنگی ٹائون میں 2 اسکول سیل کردیئے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے اورنگی ٹائون میں 4 نجی اسکولوں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی اور اسکولوں میں پری پرائمری اور پرائمری کے بچوں کو تعلیم دینے کے حکومتی ... مزید

پین اور انڈس ہسپتال نے ٹینسنٹ کی طرف سے عطیہ کئے جانے والے طبی سامان ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 16:45

پین اور انڈس ہسپتال نے ٹینسنٹ کی طرف سے عطیہ کئے جانے والے طبی سامان کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا

پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک اور انڈس ہسپتال نے ٹینسنٹ کی طرف سے عطیہ کئے جانے والے طبی سامان کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا ہے۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پین ملک بھر میں 64 ہزار بچوں کو مفت تعلیم ... مزید

Records 4846 To 4860 (Total 24906 Records)