Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 325

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سندھ کے 2 کالجز کی16 اساتذہ کورونا میں مبتلا

جمعرات 17 ستمبر 2020 16:42

سندھ کے 2 کالجز کی16 اساتذہ کورونا میں مبتلا

سندھ کے 2 کالجوں کی16 اساتذہ نے کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ہے۔گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سیہون شریف کے پرنسپل کی جانب سے ڈائریکٹر حیدرآباد ریجن کو لکھے گئے خط کے مطابق ... مزید

والدین بچوں کو بروقت پولیو کے قطرے پلاکر عمربھرکی معذوری سے بچائیں‘یاسمین ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 16:19

والدین بچوں کو بروقت پولیو کے قطرے پلاکر عمربھرکی معذوری سے بچائیں‘یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکیپٹنمحمد عثمان یونس، ... مزید

پاکستان پیڈیاٹریشن ایسوسی ایشن کا پولیو مہمات کی کامیابی میں اہم کردار ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 16:08

پاکستان پیڈیاٹریشن ایسوسی ایشن کا پولیو مہمات کی کامیابی میں اہم کردار ہے، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں، کوارڈینیٹر انسداد پولیو پروگرام

انسداد پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیڈیاٹریشن ایسوسی ایشن کا پولیو مہمات کی کامیابی میں اہم کردار ہے، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں۔ ان خیالات ... مزید

پی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈینگی کے حوالہ سے عوام میں شعور کی بیداری کے ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:50

پی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈینگی کے حوالہ سے عوام میں شعور کی بیداری کے لئے آگاہی واک

موسم کی تبدیلی کے بعد ماحول میں مچھروں کی افزائش کے پیش نظر ہمیں احتیاطی تدابیر کو مقدم رکھنا ہوگا، حکومت اس حوالہ سے ہنگامی اقدامات کررہی ہے تاکہ عوام کو حقیقی تحفظ فراہم کیا جاسکے، تاہم عوام کو ... مزید

پولیوکے مکمل خاتمے کیلئے ہم سب نے اپنی اپنی ذمہ داری دیانتداری سے ادا ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:48

پولیوکے مکمل خاتمے کیلئے ہم سب نے اپنی اپنی ذمہ داری دیانتداری سے ادا کرنی ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو جیسے موذی مرض کے مکمل خاتمے کیلئے ہم سب نے اپنی اپنی ذمہ داری دیانتداری سے ادا کرنی ہے، مہم کو 100فیصد کامیاب بنانے کیلئے مرتب کردہ مائیکروپلان ... مزید

ہسپتالوں میں دوران علاج غیر محفوظ نظام کے ذریعے دنیا بھر میں سالانہ ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:34

ہسپتالوں میں دوران علاج غیر محفوظ نظام کے ذریعے دنیا بھر میں سالانہ 134ملین افراد متاثر ہوتے ہیں،

عالمی ادارہ صحت کے اعلان کے مطابق پاکستان میں ’’عالمی یوم تحفظ مریضان‘‘ جمعرات کو منایا گیا، اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ہیلتھ پروفیشنل کو دوران علاج مریض کے تحفظ کو یقینی بنانے اور انہیں کسی ... مزید

حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج ہے اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں‘حکیم ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:28

حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج ہے اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں‘حکیم صوفی انوار حسین حاوی

حجامہ ایک علیحدہ طریقہ علاج ہے اس کا کسی دوسری طب سے کوئی تعلق نہیں، عالمی ادارہ صحت نے الماتا ڈیکلریشن کے تحت اس طریقہ علاج کو آلٹر نیٹو میڈیسن میں شامل کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار نیشنل کونسل فار ... مزید

سرگودھا ریجن کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی میں لیپروسکوپک سرجری ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 14:09

سرگودھا ریجن کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی میں لیپروسکوپک سرجری کا اجراء کر کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر دی گئیں

سرگودھا ریجن کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی میں لیپروسکوپک سرجری کا اجراء کر کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر دی گئیں ۔زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کی ایڈمنسٹریشن ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 545 کیس، 6 اموات رپورٹ، ایکٹو کیسز 6066 ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:50

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 545 کیس، 6 اموات رپورٹ، ایکٹو کیسز 6066 ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو این سی او سی سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 545 مریضوں ... مزید

ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر22 تعلیمی ادارے بند ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:50

ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر22 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر

ملک بھر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 22 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سکولوں کے دوبارہ کھولے جانے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

بدھ 16 ستمبر 2020 18:49

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 665 کیس،4 اموات رپورٹ ، ایکٹو کیس 5,936 ..

بدھ 16 ستمبر 2020 15:06

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 665 کیس،4 اموات رپورٹ ، ایکٹو کیس 5,936 رہ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 665 مریضوں ... مزید

یورپین یونین کوڈ19کے دوران خواتین اور نوزائیدہ بچوں کیلئے صحت کی بنیادی ..

منگل 15 ستمبر 2020 22:01

یورپین یونین کوڈ19کے دوران خواتین اور نوزائیدہ بچوں کیلئے صحت کی بنیادی سہولتوں کو یقینی بنا رہی ہے

پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر اینڈریولہ کمینارا نے کہا ہے کہ یورپین یونین کوڈ19کے دوران خواتین اور نوزائیدہ بچوں کیلئے صحت کی بنیادی سہولتوں کو یقینی بنا رہی ہے۔منگل کو اے پی پی سے گفتگو ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

منگل 15 ستمبر 2020 18:22

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیق

منگل 15 ستمبر 2020 17:23

مختصر واک بھی دماغی صلاحیتوں اور اس کے افعال کو بڑھاتی ہے، تحقیق

ایک سائنسی تحقیق کے مطابق صرف دو منٹ کی ورزش بھی دماغی افعال کو بہتر بنانے، اعصابی نظام کو صحت مند رکھنے اور یاداشت کو قائم رکھنے کے لیے کافی ہے۔ محققین نے ماضی میں کی جانے والی تحقیق میں دیکھا تو ... مزید

Records 4861 To 4875 (Total 24906 Records)