Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 332

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 24,593 ٹیسٹ کئے گئے، 482 نئے کیس،11 اموات ..

بدھ 26 اگست 2020 12:20

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 24,593 ٹیسٹ کئے گئے، 482 نئے کیس،11 اموات رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 482 مریضوں ... مزید

چینی سرزمین میں کوویڈ 19 کے 15 نئے امپورٹڈ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ، قومی صحت ..

بدھ 26 اگست 2020 11:48

چینی سرزمین میں کوویڈ 19 کے 15 نئے امپورٹڈ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ، قومی صحت کمیشن

چین کے قومی صحت کمیشن نے بدھ کو کہا ہے کہ چینی سرزمین میں منگل کوکوویڈ 19 کے 15 نئے درآمد شدہ کیسز رپورٹ ہوئے جس سے درآمد ہونے والے کیسوں کی کل تعداد2447 ہوگئی۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحت کمیشن نے ... مزید

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں آٹھ لاکھ 17ہزارہلاکتیں،دوکروڑ 38لاکھ متاثر

بدھ 26 اگست 2020 11:46

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں آٹھ لاکھ 17ہزارہلاکتیں،دوکروڑ 38لاکھ متاثر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 38 لاکھ 34 ہزار 249 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 17 ہزار 474 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 66 لاکھ 39 ہزار 75 مریض اسپتالوں، ... مزید

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد59 لاکھ 55 ہزار سے تجاوزکرگئی، ..

بدھ 26 اگست 2020 11:34

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد59 لاکھ 55 ہزار سے تجاوزکرگئی، ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد59 لاکھ 55ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک کی مختلف ریاستوں میںاس مہلک وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ... مزید

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 74 ہزار تک پہنچ ..

بدھ 26 اگست 2020 11:34

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 74 ہزار تک پہنچ گئی، ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد ہلاک

لاطینی امریکی ملک برازیل میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک بھر میں وائرس سے اب تک ایک لاکھ16 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ بدھ کو امریکی ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

منگل 25 اگست 2020 17:48

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سب کو کوششیں تیز کرنا ہوں گی، ڈبلیو ایچ ..

منگل 25 اگست 2020 17:03

کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سب کو کوششیں تیز کرنا ہوں گی، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز کرنا ہونگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے بنائے ... مزید

قصور، پولیو مہم کے نتائج اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیئے ..

منگل 25 اگست 2020 16:14

قصور، پولیو مہم کے نتائج اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیئے اجلاس کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کے زیر صدارت پولیو مہم کے نتائج اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی ، اے سی ... مزید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 450 کیس، 9 اموات رپورٹ

منگل 25 اگست 2020 16:14

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 450 کیس، 9 اموات رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کی وباکے حوالہ سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19کے 450 مریضوں ... مزید

جاپان کے 58.4 فیصد عوام کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات سے ناخوش، ..

منگل 25 اگست 2020 15:57

جاپان کے 58.4 فیصد عوام کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات سے ناخوش، سروے

جاپانی خبر رساں ادارے کے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات بارے عوام کی رائے جاننے کے لیے کرائے گئے سروے میں 58.4 فیصد عوام نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کے آخر میں کیوڈو ... مزید

پولیو مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 32 ملین بچوں کو انسداد پولیو کی قطرے پلائے ..

منگل 25 اگست 2020 15:51

پولیو مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 32 ملین بچوں کو انسداد پولیو کی قطرے پلائے گئے، 2 لاکھ 25 ہزار پولیو ورکرز نے مہم میں حصہ لیا، قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر

پولیو مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 32 ملین بچوں کو انسداد پولیو کی قطرے پلائے گئے، 13 اگست سے ملک کے 130 اضلاع میں ہونے والی انسداد پولیو مہم میں 6 ماہ سے 59 ماہ کی عمر تک کے بچوں کو وٹامن اے بھی دیا گیا۔ قومی ... مزید

اسلام آباد ، چوبیس گھنٹوں میں مزید 22کیسز سامنے آگئے

منگل 25 اگست 2020 14:46

اسلام آباد ، چوبیس گھنٹوں میں مزید 22کیسز سامنے آگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آگئے۔ کورونا ... مزید

کورونا ویکسین کی تقسیم میں جلدبازی سے دیگر ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز ..

منگل 25 اگست 2020 13:45

کورونا ویکسین کی تقسیم میں جلدبازی سے دیگر ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز متاثر ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر اینتھونی فائوچی

امریکہ کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر اینتھونی فائوچی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے بڑے کلینیکل ٹرائلز میں خصوصی ہنگامی استعمال کے رہنما خطوط کے تحت محفوظ اور موثر ثابت ہونے سے پہلے ... مزید

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً ..

منگل 25 اگست 2020 13:36

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، تحقیق

کورونا وائرس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کے کیسز ... مزید

موٹاپا قبل از وقت موت کا سبب بھی بن سکتا ہے، ماہرین صحت

منگل 25 اگست 2020 13:36

موٹاپا قبل از وقت موت کا سبب بھی بن سکتا ہے، ماہرین صحت

امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جوانی اور درمیانی عمر میں زیادہ جسمانی وزن کسی فرد کی جلد موت کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی ... مزید

Records 4966 To 4980 (Total 24906 Records)