Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 335

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دنیا میں کورونا وائرس دو سال میں ختم ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 22 اگست 2020 12:18

دنیا میں کورونا وائرس دو سال میں ختم ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس دو سال میں ختم ہوسکتا ہے، اسپینش فلو پر قابو پانے میں 2 سال لگے، لیکن موجودہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں کورونا میں کم مدت میں قابو پایا جاسکتا ہے، تاہم کورونا ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعہ 21 اگست 2020 18:06

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا ... مزید

بلوچستان میں عمومی صحت عامہ کی بہتری کے لیے ورٹیکل پروگرامز کی افادیت ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:57

بلوچستان میں عمومی صحت عامہ کی بہتری کے لیے ورٹیکل پروگرامز کی افادیت کلیدی کردار کی حامل ہے،

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عمومی صحت عامہ کی بہتری کے لیے ورٹیکل پروگرامز کی افادیت کلیدی کردار کی حامل ہے صحت کے شعبے میں جاری ان پروگرامز کو زیادہ سے ... مزید

ڈپٹی کمشنر کاتھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ ‘ بچوں کی عیادت کی ‘تحائف دیئے

جمعہ 21 اگست 2020 16:55

ڈپٹی کمشنر کاتھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ ‘ بچوں کی عیادت کی ‘تحائف دیئے

ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودہاکی سابقہ عمارت میں قائم تھیلیسیمیا سنٹر کا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر تھیلیسیمیا سنٹر کے انچارج کے تنویر سلہریا نے ان کا استقبال ... مزید

ڈپٹی کمشنر قصور کی ڈینگی کے خلاف سرویلنس کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:46

ڈپٹی کمشنر قصور کی ڈینگی کے خلاف سرویلنس کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے کہا ہے کہ بارشوں کے موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات موجود ہیں سرویلنس کے عمل کو مزید تیز کیا جائے ، پانی ڈینگی مچھر کیلئے افزائش کا باعث بنتا ہے شہری احتیاطی ... مزید

محرم الحرام کے دوران کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمبولینسز، ڈاکٹرز اورادویات ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:35

محرم الحرام کے دوران کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمبولینسز، ڈاکٹرز اورادویات کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر اورنگزیب بادینی کی زیر صدارت محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کی سیکورٹی او ردیگر انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ثاقب ... مزید

صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:33

صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا، نرسنگ کا ... مزید

سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کا سول ہسپتال کوئٹہ کا اچانک ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:33

سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کا سول ہسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ

سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی نے سول ہسپتال کوئٹہ کا اچانک دورہ کیا ہے ۔سیکرٹری صحت بلوچستان نے دورے کے دوران شعبہ امراض اطفال شعبہ امراض نسواں شعبہ امراض جراحی شعبہ جراحی دماغ و اعصاب ... مزید

دنیا بھر میں کرونا متاثرین اور طبی عملے پر تشدد میں اضافہ ہوا، ریڈ کراس

جمعہ 21 اگست 2020 16:32

دنیا بھر میں کرونا متاثرین اور طبی عملے پر تشدد میں اضافہ ہوا، ریڈ کراس

انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس نے کہاہے کہ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد اور ان کا علاج کرنے والے طبی عملے کے ارکان کی ایک بڑی تعداد کو تشدد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔غیرملکیخبررساں ادارے کے ... مزید

کراچی، پندرہ سال سے تعینات جعلی ڈاکٹر گرفتار

جمعہ 21 اگست 2020 16:24

کراچی، پندرہ سال سے تعینات جعلی ڈاکٹر گرفتار

محکمہ صحت سندھ کی سنگین نااہلی سامنے آئی ہے،جہاں کراچی میں پندرہ سال سے تعینات جعلی ڈاکٹر کے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی میں واقع سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں مبینہ جعلی ڈاکٹر ... مزید

وفاق کتنے بھی حربے استعمال کرلے ،کراچی تا قیامت سندھ کا حصہ رہے گا، ..

جمعہ 21 اگست 2020 16:21

وفاق کتنے بھی حربے استعمال کرلے ،کراچی تا قیامت سندھ کا حصہ رہے گا، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہونے کہاہے کہ وفاق کتنے بھی حربے استعمال کرلے ، کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے نہیں دیں گے۔گزشتہ روزڈی ایچ کیو اسپتال قمبر شہداد کوٹ کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت ... مزید

مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں

جمعہ 21 اگست 2020 15:45

مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں

مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں، محکمہ صحت پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر ضیاء انجم کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا ایم ایس جبکہ ڈاکٹر مہر محمد اجمل ... مزید

صحت انصاف کارڈ کا اجراء تاریخی اقدام ہے، سول سوسائٹی

جمعہ 21 اگست 2020 15:16

صحت انصاف کارڈ کا اجراء تاریخی اقدام ہے، سول سوسائٹی

خیبرپختونخوا کے سیاستدانوں،سول سوسائٹی،اقتصادی ماہرین اورعوام نے صحت انصاف کارڈ کے اجراء کووسیع پیمانے پر سراہاہے اور خیبر پختونخواہ میں 60 لاکھ سے زیادہ خاندانوںکے مفت علاج کے منصوبے کو تاریخی ... مزید

محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5576 افراد کے نمونے لے کر ..

جمعرات 20 اگست 2020 18:21

محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5576 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

گیارہ فیصدپاکستانیوں میں کروناوائرس کیخلاف قوتِ مدافعت پیدا ہوئی

جمعرات 20 اگست 2020 17:35

گیارہ فیصدپاکستانیوں میں کروناوائرس کیخلاف قوتِ مدافعت پیدا ہوئی

وفاقی وزارت صحت نے کہاہے کہ پاکستان میں ریسرچ اسٹڈی کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 11 فیصد پاکستانیوں میں کرونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت پیدا ہوئی۔وزارت صحت نے بتایا کہ ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب ... مزید

Records 5011 To 5025 (Total 24906 Records)