Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 338

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈی پی او صوابی کا پولیو مہم کے سلسلے میں ملک آباد کا دورہ

منگل 18 اگست 2020 15:23

ڈی پی او صوابی کا پولیو مہم کے سلسلے میں ملک آباد کا دورہ

ڈ ی پی او صوابی عمران شاہد نے پولیو مہم کے سلسلے میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقہ ملک آباد کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا، انہوں نے پولیو ٹیم سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر ڈی سی صوابی شاہد محمود ... مزید

حکومت ملک سے پولیو سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک نئی حکمت عملی ..

منگل 18 اگست 2020 15:23

حکومت ملک سے پولیو سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک نئی حکمت عملی اور ہنگامی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرے گی، پولیو کے خاتمے کے لئے پالیسی ساز فیصلے کر رہے ہیں،ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سکریٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو سے بچاؤ اور ان کے کنٹرول کے لئے ایک نئی حکمت عملی اور ہنگامی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں ... مزید

ملک میں 24 گھنٹوں میں 617 افراد میں کورونا کی تصدیق ، 15 مریض جاں بحق

منگل 18 اگست 2020 13:52

ملک میں 24 گھنٹوں میں 617 افراد میں کورونا کی تصدیق ، 15 مریض جاں بحق

ملک میں 24 گھنٹوں میں 617 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی اور 15 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار ... مزید

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ..

منگل 18 اگست 2020 13:13

موسم برسات میں گیسٹرو سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے ۔ محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن ... مزید

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد56 لاکھ 12 ہزار سے تجاوزکرگئی، ..

منگل 18 اگست 2020 12:50

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد56 لاکھ 12 ہزار سے تجاوزکرگئی، ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد56 لاکھ 12ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک کی مختلف ریاستوں میںاس مہلک وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو ... مزید

ارجنٹائن میں کورونا وائرس کی پابندیوں میں توسیع کے خلاف احتجاج

منگل 18 اگست 2020 12:16

ارجنٹائن میں کورونا وائرس کی پابندیوں میں توسیع کے خلاف احتجاج

ارجنٹائن کے تمام شہروں میںکورونا وائرس کی پابندیوں میں توسیع کے خلاف شہری احتجاجاسڑکوں پر نکل آئے جبکہ دارالحکومت بیونس آئرس اور اس کی گردونواحی علاقوں میں صدر البرٹو فرنینڈیزکی کورونا وائرس ... مزید

سعودی عرب ، بغیر لائسنس ڈرون کے استعمال پر سزا

منگل 18 اگست 2020 11:35

سعودی عرب ، بغیر لائسنس ڈرون کے استعمال پر سزا

سعودی عرب میں محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان ابراہیم الروسا نے کہا ہے کہ محکمے نے گذشتہ دنوں ڈرونز کے لیے ہزاروں لائسنس جاری کیے ہیں۔ یہ لائسنس تجارتی اور تفریحی دونوں طرح کے ڈرونز کے لیے دیئے گئے ... مزید

روس نے کورونا کی پابندیوں کے باعث شام میں پھنسے ہوئے 26 روسی بچوں کونکال ..

منگل 18 اگست 2020 11:35

روس نے کورونا کی پابندیوں کے باعث شام میں پھنسے ہوئے 26 روسی بچوں کونکال لیا

کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں متعارف کروانے کے بعد پہلی بار روس نے وزارت دفاع کی مدد سے شام کے دارلحکومت دمشق میں پھنسے 26 روسی بچوں کو نکال لیا ہے۔روس میں بچوں کے حقوق کی کمشنر انا کزنتسووا نے بتایا ... مزید

حالیہ وبا پھیلنے کی وجہ فروزن کھانے اور غذائی مواد کی ترسیل نہیں ہے، ..

منگل 18 اگست 2020 11:02

حالیہ وبا پھیلنے کی وجہ فروزن کھانے اور غذائی مواد کی ترسیل نہیں ہے، نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے فروزن کھانے اور اور غذائی مواد کی ترسیل سے آکلینڈ میں حالیہ کورونا وائرس پھیلنے کی تردید کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوزی لینڈ صحت کے ڈائرکٹر جنرل ایشلے بلوم فیلڈ نے میڈیا کو ... مزید

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کیا جائے،ماہرین ..

پیر 17 اگست 2020 17:01

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کیا جائے،ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کم ہونے کے باوجود وبا کی دوسری لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک پہننے ، سماجی دوری برقرار رکھنے اور بار بار صابن سے ہاتھ دھونے کی اپیل کی ہے۔صدر پاکستان ... مزید

پولیو مہم کی کامیابی والدین اور سول سوسائٹی کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، ..

پیر 17 اگست 2020 16:52

پولیو مہم کی کامیابی والدین اور سول سوسائٹی کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پولیو مہم کو کامیاب بنا کر صوبے کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے اور پولیو مہم کی کامیابی والدین اور سول سوسائٹی کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ... مزید

پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرارہے، عوام کی ذرا سی بے ..

پیر 17 اگست 2020 16:52

پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرارہے، عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کا باعث بن سکتی ہے، معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی میڈیا سے گفتگو

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرارہے، عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کی دوبارہ پھیلاؤ کا باعث بن سکتی ہے، کورونا ... مزید

کورونا وباء کے باعث بند ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھلنا شروع ،نرم،پولی ..

پیر 17 اگست 2020 16:41

کورونا وباء کے باعث بند ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھلنا شروع ،نرم،پولی کلینک،پمز سمیت دیگر ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھول دی گئی

کورونا وباء کے باعث بند ہسپتالوں کی او پی ڈیز کٴْھلنا شروع ہوگئیں ،نرم،پولی کلینک،پمز سمیت دیگر ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھول دی گئی۔ہسپتالوں میں او پی ڈیز کٴْھلنے کے پہلے روز مریضوں کا رش دیکھا گیا ... مزید

پنجاب میں کورونا کیسز میں 99 فیصد تک کمی ہو گئی

پیر 17 اگست 2020 16:37

پنجاب میں کورونا کیسز میں 99 فیصد تک کمی ہو گئی

پنجاب میں کورونا کیسز میں 99 فیصد تک کمی آگئی، پچھلے 24 گھنٹوں صرف 56 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ پنجاب میں کورونا سے مزید کوئی ہلاکت بھی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ ... مزید

صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی ..

پیر 17 اگست 2020 16:24

صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس

صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ نے انسداد ڈینگی مہم سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تمام کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیزمیں اینٹی ڈینگی سپرے کیا جائے اور اس حوالے سے کی جانیوالی ... مزید

Records 5056 To 5070 (Total 24908 Records)