Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 339

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی ٹیموں کے گھر گھر دورے، پولیو قطرے پلانے سے انکاری ..

پیر 17 اگست 2020 15:10

ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی ٹیموں کے گھر گھر دورے، پولیو قطرے پلانے سے انکاری والدین سے ملاقاتیں

ڈی سی کوہاٹ عبدالرحمان کی ہدایت پر پیر کے روز ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے گھر گھر دورہ کرکے پولیو قطرے پلانے سے انکاری والدین کو بتایا کہ آج کے دن اپنے خاندان کے ہر بچے کو قطرے پلا کران کی صحت کو محفوظ ... مزید

ہرنائی، انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے معاشرے کا ہرفرد حکومت کا ..

پیر 17 اگست 2020 14:35

ہرنائی، انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے معاشرے کا ہرفرد حکومت کا ساتھ دے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑنے کہاکہ آج سے ضلع میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تمام تر انتظامات ایس ،او، پی کے ساتھ مکمل کرلی گئی ہے تمام دور دراز دشوار گزار علاقوں میں ٹیمیوں کو سخت سیکورٹی ... مزید

محکمہ صحت کراچی میں ابتدائی کورونا فنڈز کے استعمال میں سنگین بے قاعدگیوں ..

پیر 17 اگست 2020 14:32

محکمہ صحت کراچی میں ابتدائی کورونا فنڈز کے استعمال میں سنگین بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا معاملہ دراز ہو گیا

محکمہ صحت کراچی میں ابتدائی کورونا فنڈز کے استعمال میں سنگین بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا معاملہ دراز ہو گیا۔قرنطینہ سینٹر کیلئے لاکھوں روپے مالیت کے جنریٹرز کی ہیرا پھیری کا بھی انکشاف ہوا۔ ... مزید

محکمہ صحت عامہ ضلع کوٹلی کی 428ٹیمیں 17اگست 2020سے پورے ضلع میںگھرگھرجاکرپانچ ..

پیر 17 اگست 2020 14:24

محکمہ صحت عامہ ضلع کوٹلی کی 428ٹیمیں 17اگست 2020سے پورے ضلع میںگھرگھرجاکرپانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوںکوپولیوسے بچائو کے قطرے پلائیں گے‘ڈی ایچ او کوٹلی

ڈی ایچ او ڈاکٹرسیدشفقت حسین شاہ نے کہاکہ محکمہ صحت عامہ ضلع کوٹلی کی 428ٹیمیں 17اگست 2020سے پورے ضلع میںگھرگھرجاکرپانچ سال تک کی عمرکے تمام بچوںکوپولیوسے بچائو کے قطرے اورVitamin Aپلائیںگی پاکستان سمیت ... مزید

صوبہ بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پیر 17 اگست 2020 14:03

صوبہ بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کوانسداد پولیو کے قطرے پلانے کے لئے پیر سے مہم شروع ہوگئی۔انسداد پولیو پروگرام کے حکام کے مطابق ، 34 ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے ... مزید

سردیوں میں گلگت بلتستان میں کورونا کی صورتحال بے قابو ہو سکتی ہے

پیر 17 اگست 2020 13:11

سردیوں میں گلگت بلتستان میں کورونا کی صورتحال بے قابو ہو سکتی ہے

گلگت بلتستان میں 20 سیاحوں میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر انھیں قرنطینہ مراکز میں منتقل کردیا گیا ہے۔ سیاحتی مقامات کھلنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کیا ہے اور ان افراد ... مزید

کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب

پیر 17 اگست 2020 12:52

کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب

ملک میں اب تک کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 488افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ، سات مریض چل بلے ۔این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 488 افراد میں ... مزید

سینکڑوں دیہات کی آبادی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم

پیر 17 اگست 2020 12:45

سینکڑوں دیہات کی آبادی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم

ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کی یونین کونسل دیوال منال اور ناڑہ ستوڑہ کے سنگم پر سینکڑوں دیہات کی ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی کا بڑا رورل ہیلتھ سنٹرموہری بڈبہن صوبائی حکومت کی صحت ایمرجنسی کے ... مزید

چین نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے معیار طے کرلیا

پیر 17 اگست 2020 12:45

چین نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے معیار طے کرلیا

چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ تک برقرار رکھ سکے گی۔غیرملکی خبررساں ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر فول پروف پولیو مہم کے سکیورٹی انتظامات ..

پیر 17 اگست 2020 11:23

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر فول پروف پولیو مہم کے سکیورٹی انتظامات کرلیے گئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کے احکامات کی روشنی میں پولیو مہم کے لیے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں،پولیو مہم مورخہ 15 اگست تا 18اگست 2020کو ضلع ہذا میں جاری رہے گی،تفصیلات کے مطابق ... مزید

جہلم میں ابتک کورونا وائرس ے نو اموات ہو چکی ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ..

پیر 17 اگست 2020 11:21

جہلم میں ابتک کورونا وائرس ے نو اموات ہو چکی ہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر پولیو مہم کے حوالے فول پروف سیکورٹی ..

ہفتہ 15 اگست 2020 18:42

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر پولیو مہم کے حوالے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کردیئے گئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کے احکامات کی روشنی میں پولیو مہم کے لیے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں،پولیو مہم مورخہ 15 اگست تا 18اگست 2020کو ضلع ہذا میں جاری رہے گی تفصیلات کے مطابق ... مزید

امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں ..

ہفتہ 15 اگست 2020 17:34

امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی

امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی، ٹرائل کے دوران36 افراد پر ویکسین کا استعمال کیا گیا، برطانوی حکومت نے بھی دوا ساز کمپنی کو30 ملین ڈوز کا پیشگی ... مزید

قصور، انسداد پولیو مہم کا آغاز

ہفتہ 15 اگست 2020 16:30

قصور، انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں بچوں کو قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مبشر لطیف ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر لائیق چوہدری ... مزید

رحیم یار خان، پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ہفتہ 15 اگست 2020 16:21

رحیم یار خان، پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلا کر ضلع میں مہم کا آغاز کر دیا۔پولیو مہم کی افتتاحی تقریب ٹی ایچ کیو ہسپتال لیاقت پور میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ... مزید

Records 5071 To 5085 (Total 24906 Records)