Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 340

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

راوی ٹائون کا رہائشی پولیو سے متاثرہ 14سالہ لڑکا میو ہسپتال میں دم توڑ ..

ہفتہ 15 اگست 2020 12:56

راوی ٹائون کا رہائشی پولیو سے متاثرہ 14سالہ لڑکا میو ہسپتال میں دم توڑ گیا

صوبائی دارالحکومت کے علاقہ راوی ٹائون کا رہائشی پولیو سے متاثرہ 14سالہ لڑکا میو ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ14ماہ کی ایک اور بچی کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ۔ نجی ٹی وی نے قومی ادارہ صحت کے حوالے ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے 747 کیسزاور9 اموات رپورٹ ہوئیں

ہفتہ 15 اگست 2020 12:47

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے 747 کیسزاور9 اموات رپورٹ ہوئیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے 747 کیسزاور9 اموات رپورٹ ہوئیں۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے 747 کیسزاور 9 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا وائرس ... مزید

کووڈ۔19 کے خلاف روس کی تیارکردہ ویکسین کی افادیت جانچنے کے لیے لازمی ..

ہفتہ 15 اگست 2020 12:02

کووڈ۔19 کے خلاف روس کی تیارکردہ ویکسین کی افادیت جانچنے کے لیے لازمی معلومات کا فقدان ہے ،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے متعلقہ عہدیداروں نے کہا ہے کہ کووڈ۔ 19 کے خلاف روس کی تیارکردہ ویکسین کی افادیت جانچنے اور وسیع پیمانے پر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے درکار لازمی معلومات کا ابھی فقدان ہے۔میڈیا ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم سول ہسپتال کا دورہ،مریضوں کو دی جانیوالی سہولیات کا ..

جمعہ 14 اگست 2020 17:16

ڈپٹی کمشنر جہلم سول ہسپتال کا دورہ،مریضوں کو دی جانیوالی سہولیات کا تفصیلی جائزہ ،191068بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے، ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر سول ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، ڈاکٹرزاور سٹاف کی دستیابی بارے دریافت کیا، مختلف وارڈز میں مریضوں سے ملاقات کی، سرکاری سطح پر صحت کے حوالے ... مزید

پولیو وائرس کو شکست دینے کیلئے پوری قوم کو ساتھ دینا ہوگا،چیف سیکرٹری ..

جمعہ 14 اگست 2020 17:02

پولیو وائرس کو شکست دینے کیلئے پوری قوم کو ساتھ دینا ہوگا،چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے ضلع نوشہرہ کا دورہ کیا جہاں پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن نے پولیو مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس کے بعد چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے ایڈیشل ... مزید

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے کورونا کے حوالے سے مریضوں کے اعداد ..

جمعہ 14 اگست 2020 14:45

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے کورونا کے حوالے سے مریضوں کے اعداد و شمار جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 626 مریضوں کے ٹیسٹس مثبت جبکہ 14 افراد جاں بحق ہوئے ، ۔ اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 65 ہزار ..

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا کے حوالے سے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کو این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد ووشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 626 مریضوں ... مزید

پنجاب اور سندھ میں پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا

جمعہ 14 اگست 2020 12:37

پنجاب اور سندھ میں پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا

پنجاب اور سندھ میں پولیو مہم کا آغاز کل15 اگست جبکہ بلوچستان اور آزاد کشمیر میں 17 اگست سے ہوگا۔انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے اور 6 سے 59 ماہ کے بچوں کو وٹامن اے کی ... مزید

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 ..

جمعرات 13 اگست 2020 16:42

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 اگست ، بلوچستان و آزاد کشمیر میں 17 اگست سے شروع ہوگی

پاکستان کے 130 اضلاع میں 34 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں جمعرات 13 اگست سے مہم شروع ہو گئی جبکہ پنجاب اور سندھ میں 15 اگست اور بلوچستان و آزاد کشمیر میں ... مزید

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 753 نئے کیس، 10اموات رپورٹ

جمعرات 13 اگست 2020 16:23

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 753 نئے کیس، 10اموات رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 753 مریضوں کے ٹیسٹس مثبت آئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 9 افراد ہسپتالوں میں جاں بحق ہوئے جبکہ ایک مریض گھر میں قرنطینہ کے ... مزید

خیبر پختونخوا ،بچوں کو پولیو سے بچاوؤکے قطرے پلانے کیلئے 21 اضلاع میں ..

جمعرات 13 اگست 2020 14:25

خیبر پختونخوا ،بچوں کو پولیو سے بچاوؤکے قطرے پلانے کیلئے 21 اضلاع میں باضابطہ انسداد پولیو مہم شروع

خیبر پختونخوا میں کورونا وبا کے بعد پہلی بار بڑے پیمانے پر بچوں کو پولیو سے بچاوؤکے قطرے پلانے کیلئے 21 اضلاع میں باضابطہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ہے۔مہم کے دوران 5سال سے کم عمر کے 45 لاکھ 62 ہزار ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 753 نئے کیسزاورمزید 10 اموات رپورٹ

جمعرات 13 اگست 2020 14:23

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 753 نئے کیسزاورمزید 10 اموات رپورٹ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 753 نئے کیسزاورمزید 10 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ سیکیورٹی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 753 نئے کیسز اور10 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں ... مزید

موٹر وے پولیس کی 430 لوگوں کو کورونا ہوا اور 7 ملازمین کی جان گئی،آئی ..

جمعرات 13 اگست 2020 14:23

موٹر وے پولیس کی 430 لوگوں کو کورونا ہوا اور 7 ملازمین کی جان گئی،آئی جی موٹر وے پولیس کلیم امام

آئی جی موٹر وے پولیس کلیم امام نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس کی 430 لوگوں کو کورونا ہوا اور 7 ملازمین کی جان گئی،موٹر ویز پر فیلڈ میں کام کرنے والے 41 افسران نے اپنی جانیں قربان کیں،وزیر مواصلات ان فیلڈ ... مزید

سائنسدانوں نے کروناعلاج کے لیے سینکڑوں ادویات کی شناخت کرلی

جمعرات 13 اگست 2020 12:15

سائنسدانوں نے کروناعلاج کے لیے سینکڑوں ادویات کی شناخت کرلی

ویسے تو نئے کورونا وائرس کا ابھی کوئی باضابطہ علاج یا ویکسین دستیاب نہیں مگر امریکی سائنسدانوں نے ایسی سیکڑوں ادویات کی شناخت کی ہیں جو ممکنہ طور پر کووڈ 19 کے علاج میں مدد دے سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ... مزید

453 کورونا متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، 8 کورونا سے متاثرہ مریضوں میں ..

بدھ 12 اگست 2020 17:13

453 کورونا متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، 8 کورونا سے متاثرہ مریضوں میں کوئی علامات نہیں،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

ملتان میں چارروزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل ،9لاکھ 7ہزارسے زائد بچوں ..

بدھ 12 اگست 2020 16:55

ملتان میں چارروزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل ،9لاکھ 7ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائیں جائیں گے

ضلع ملتان میں 15 اگست سے شروع ہونے والی چار روزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پانچ سال سے کم عمر کے 9 لاکھ7 ہزار267 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے جب کہ گھر گھر پولیو ویکسین کے قطرے ... مزید

Records 5086 To 5100 (Total 24905 Records)