Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 347

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

امریکا نے کووڈ 19 کی ویکسین کی قیمت کا عالمی معیار طے کرلیا

جمعہ 24 جولائی 2020 18:02

امریکا نے کووڈ 19 کی ویکسین کی قیمت کا عالمی معیار طے کرلیا

امریکا نے کووڈ 19 کی ویکسین کی قیمت کا معیار طے کرلیا ہے، فی امریکی شہری کو کورونا ویکسین 40 ڈالر میں پڑے گی، امریکا نے فائزر اورجرمن بائیوٹک 2 دوا ساز کمپنیوں سے2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا ہے، معاہدے ... مزید

اسلام آباد کے شہری و دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچائو کے لیے صفائی مہم ..

جمعہ 24 جولائی 2020 12:19

اسلام آباد کے شہری و دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچائو کے لیے صفائی مہم جاری ، دیہی علاقوں میں صفائی مہم عید الاضحٰی سے قبل مکمل ہو جائے گی، کچی آبادیوں کے ارد گرد بھی صفائی ستھرائی کی جا رہی ہے،

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہری و دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاو کے لئے مرحلہ وارصفائی مہم جاری ہے، دیہی علاقوں میں صفائی مہم عید الاضحٰی سے قبل ... مزید

398کورونا کے مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ..

جمعرات 23 جولائی 2020 18:56

398کورونا کے مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں میں آج مزید ... مزید

کورونا صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں، خون جم جانے کا زیادہ خطرہ دیکھا ..

جمعرات 23 جولائی 2020 18:32

کورونا صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں، خون جم جانے کا زیادہ خطرہ دیکھا گیا

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کی بیماری نہیں بلکہ خون جم جانے کا زیادہ خطرہ دیکھا گیا، کورونا خون کے گردشی نظام میں نقص بھی پیدا کرتا ہے،کورونا مریضوں میں قلبی امراض اور اعضاء کی خرابی سامنے آئی ہے، ... مزید

کورونا کیخلاف جنگ میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات لائق تحسین ..

جمعرات 23 جولائی 2020 16:03

کورونا کیخلاف جنگ میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات لائق تحسین ہے،ایم ایس ڈی ایچ کیو

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصور ڈاکٹر لائق احمدچوہدری نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کیخلاف فرنٹ لائن پرکام کرنیوالے ڈاکٹرزقومی ہیرو ہیں، ڈاکٹرزاپنی زندگی کی پرواہ کئے بغیر عوام کی جانیں ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال شعبہ چشم کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا، ترجمان اے ٹی ..

جمعرات 23 جولائی 2020 16:02

ایوب ٹیچنگ ہسپتال شعبہ چشم کے واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا، ترجمان اے ٹی ایچ

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ چشم میں ہونے والے واقعہ کا انتظامیہ نے نوٹس لے لیا ۔میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر احسن اورنگزیب اور ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکٹرندیم اختر نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال ... مزید

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ..

جمعرات 23 جولائی 2020 14:11

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی،

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بہترین اقدامات کی وجہ سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آ گئی ہے، اسلام آباد میں گزشتہ روز 2500 سے زائد ٹیسٹ کئے ... مزید

آرام طلب لائف سٹائل دل کی بیماریوں کا اہم سبب ہے ، ہر شخص روزانہ کم ..

جمعرات 23 جولائی 2020 13:56

آرام طلب لائف سٹائل دل کی بیماریوں کا اہم سبب ہے ، ہر شخص روزانہ کم از کم 30منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ رہ سکتاہے، ڈاکٹر ظفر عباس خان

فیصل آبا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ’’آرام طلب لائف سٹائل‘‘ دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب ہے لہٰذا دل ... مزید

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے ، ماہرین امراض قلب

جمعرات 23 جولائی 2020 13:50

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے ، ماہرین امراض قلب

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ماہرین امراض قلب نے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کا باعث بن رہی ہے ۔ انہوںنے اے پی پی کو بتایاکہ گلے خراب ہونے سے بچوں میں امراض قلب کی شرح میں ... مزید

ْکورونا وائرس پھیلا ئوخدشات کے باعث مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون ..

بدھ 22 جولائی 2020 17:11

ْکورونا وائرس پھیلا ئوخدشات کے باعث مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نوٹیفیکیشن جاری

کورونا وائرس پھیلا ئوخدشات کے باعث مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں جمعرات سہ پہر چاربجے سے سمارٹ لاک ڈان ... مزید

علامات سے بھی کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈٹیسٹ ایجاد کرلیا ..

بدھ 22 جولائی 2020 17:05

علامات سے بھی کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص کرنے والا بلڈٹیسٹ ایجاد کرلیا گیا

سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے بھی کئی برس پہلے کینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔اس ٹیسٹ کو پانسیر کا نام دیا گیا ہے اور یہ مہدے، حلق، آنتوں ، جگر اور پھیپھڑوں ... مزید

پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا اور اسہال کا تدراک ممکن ہے،سی ای ..

بدھ 22 جولائی 2020 16:08

پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا اور اسہال کا تدراک ممکن ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

ڈاکٹر فیاض کریم لغاری سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا کہ جدید طریقہ علاج کے ذریعے پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا اور اسہال کا تدراک ممکن ہے،حکومت کورونا صورتحال کے پیش نظر نمونیا اور اسہال کے تدراک ... مزید

کورونا وائرس، جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی

بدھ 22 جولائی 2020 16:00

کورونا وائرس، جاپان نے ڈیکسامیتھازون کی بطور علاج منظوری دے دی

جاپان کی وزارت صحت نے ڈیکسامیتھازون کے آزمائشی استعمال سے کورونا کے باعث ہسپتال داخلوں کی شرح میں کمی کے بعد اسی کی کورونا کے دوسرے علاج کے طور پر منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت ... مزید

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال کا اچانک دورہ

بدھ 22 جولائی 2020 15:59

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال کا اچانک دورہ

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔زرائع کے مطابق کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران آئوٹ ... مزید

کورونا وباء کا خطرہ ابھی موجود، مزید احتیاط برتنا ہوگی، سربراہ لاہور ..

بدھ 22 جولائی 2020 15:48

کورونا وباء کا خطرہ ابھی موجود، مزید احتیاط برتنا ہوگی، سربراہ لاہور پولیس

سربراہ لاہور پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے کورونا وباء کو شکست دے دی، دس دنوں میں صرف ایک اہلکار کورونا پازیٹو ہوا۔ مجموعی طور لاہور پولیس کے کورونا وباء سے 431 اہلکار متاثر ہوئے۔ ... مزید

Records 5191 To 5205 (Total 24906 Records)