Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 356

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال و انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر فعال کر دیا ..

جمعرات 9 جولائی 2020 15:06

اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال و انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر فعال کر دیا گیا،250 بیڈز پر مشتمل یہ جدید ہسپتال 40 دنوں کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا ہے،

اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال و انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر جمعرات سے فعال ہوگیا ہے، 250 بیڈز پر مشتمل یہ جدید ہسپتال 40 دنوں کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ این سی او سی کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس ... مزید

انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ..

جمعرات 9 جولائی 2020 14:09

انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں و شہریوں کو فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت

انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران بعض مقامات سے ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں و شہریوں کو فوری تدارکی اقدامات کی ہدائت کر دی گئی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب ... مزید

قومی ادارہ صحت اسلام آباد کی عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ ..

جمعرات 9 جولائی 2020 13:38

قومی ادارہ صحت اسلام آباد کی عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خد شے کے پیش نظر اس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری ،

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خد شے کے پیش نظر اس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے، کانگو ہیمرجک بخار جسے مختصراً کانگو بخار کہا جاتا ... مزید

بلوچستان میں گزشتہ چار ماہ سے کورونا کے پھیلاؤ کی شرح اب کم ہونا شروع ..

جمعرات 9 جولائی 2020 12:28

بلوچستان میں گزشتہ چار ماہ سے کورونا کے پھیلاؤ کی شرح اب کم ہونا شروع ہوگئی

بلوچستان میں گزشتہ چار ماہ سے کورونا کے پھیلاؤ کی شرح اب کم ہونا شروع ہوگئی۔بلوچستان میں چارماہ قبل تفتان کے راستے آنے والی کورونا کی وبا نے 120 روز کے دوران ایک رکن اسمبلی سمیت 200 سے زائد افراد کی ... مزید

کورونا وائرس سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں، برطانوی ..

جمعرات 9 جولائی 2020 11:38

کورونا وائرس سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں، برطانوی تحقیق

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے مہلک مرض سے دماغ میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں ابتدائی سوچ سے زیادہ عام ہوسکتی ہیں، ان پیچیدگیوں میں دماغی بخار ، وہم، اعصابی ... مزید

مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی

جمعرات 9 جولائی 2020 11:34

مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے ،جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 61افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4983ہوگئی ، 3359نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ چالیس ہزار 848تک جا پہنچی ۔ جمعرات ... مزید

3101افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھجوائے گئے جن میں سے 6افراد کی رپورٹ مثبت ..

بدھ 8 جولائی 2020 17:27

3101افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھجوائے گئے جن میں سے 6افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی370کورونا کے مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں ڈسٹرکٹ ... مزید

بھوک ، غذائیت کی کمی اور موٹاپا صحت کے مسائل اور بڑے معاشی بوجھ کا سبب ..

بدھ 8 جولائی 2020 16:33

بھوک ، غذائیت کی کمی اور موٹاپا صحت کے مسائل اور بڑے معاشی بوجھ کا سبب بنتے ہیں،طبی ماہرین

بھوک ، غذائیت کی کمی اور موٹاپا ترقی پذیر ممالک میں صحت کے مسائل کے ساتھ ساتھ سالانہ 850 ارب ڈالر کے اضافی بوجھ کا سبب بنتے ہیں۔برطانوی ویوڈ گروپ کی بدھ کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق محققین ... مزید

چلڈرن ہسپتال فیصل ۱ٓباد کے ماہرین امراض قلب کا شاندار کارنامہ،

بدھ 8 جولائی 2020 14:31

چلڈرن ہسپتال فیصل ۱ٓباد کے ماہرین امراض قلب کا شاندار کارنامہ،

چلڈرن ہسپتال فیصل ۱ٓباد کے ماہرین امراض قلب نے شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئیپہلی بار بغیر آپریش کے 10سالہ بچی علیشہ کے دل کے سوراخ کو بند کردیا ہے جس کے بعد مذکورہ بچی تیزی سے روبصحت ہورہی ہے۔ ... مزید

کورونا وائرس، گزشتہ 24گھنٹوں میں 2 ہزار 980 مثبت کیسز رپورٹ ،

بدھ 8 جولائی 2020 14:31

کورونا وائرس، گزشتہ 24گھنٹوں میں 2 ہزار 980 مثبت کیسز رپورٹ ،

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے یں ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 2ہزار 980 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، ایک لاکھ 40 ہزار 965 مریض کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل ... مزید

مزید 83افراد کورونا وائرس سے چل بسے ، جاں بحق افراد کی تعداد 4922ہوگئی

بدھ 8 جولائی 2020 13:21

مزید 83افراد کورونا وائرس سے چل بسے ، جاں بحق افراد کی تعداد 4922ہوگئی

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 83افراد کورونا وائرس سے چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4922ہوگئی جبکہ ،2989 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی،کورونا ... مزید

ہوا کے ذریعے وائرس کی منتقلی خارج از امکان نہیں،عالمی ادارہ صحت

بدھ 8 جولائی 2020 13:19

ہوا کے ذریعے وائرس کی منتقلی خارج از امکان نہیں،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے ایسے ثبوت سامنے آنے کا اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا میں تیرتے ننھے ذرات کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک عہدیدارنے بتایاکہ پرہجوم، بند یا گھٹن زدہ مقامات پر ... مزید

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے عروج ..

بدھ 8 جولائی 2020 13:16

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے عروج کے دنوں میں انصاف کے تسلسل کو جاری رکھا گیا

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے عروج کے دنوں میں انصاف کے تسلسل کو جاری رکھا گیا۔ عدالتوں میں آنے والے سائلین کیلئے بے خوف و خطر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں اور اپنے ... مزید

ْایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی ..

بدھ 8 جولائی 2020 13:16

ْایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1144 تک جا پہنچی

ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1144 تک جا پہنچی، صحت یاب مریضوں کی تعداد بڑھ کر 881 ہو گئی ہے جبکہ 210 مریض ہسپتالوں میں زیر علاج اور گھروں میں قرنطینہ ہیں۔ ایبٹ ... مزید

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ ..

بدھ 8 جولائی 2020 12:58

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام الناس کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض سے ... مزید

Records 5326 To 5340 (Total 24906 Records)