Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 359

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

388افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ 257کورونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 17:52

388افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ 257کورونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ ... مزید

لالہ موسیٰ، سرکاری ہسپتالوں میں تمام شعبہ جات کو مکمل فعال کرنے کے ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 16:37

لالہ موسیٰ، سرکاری ہسپتالوں میں تمام شعبہ جات کو مکمل فعال کرنے کے احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر خرم شہزاد نے ضلع کے تمام تحصیل ہیڈ کوارٹرز اور میٹرنٹی ہسپتالوں میں مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام شعبہ جات کو مکمل فعال کرنے کے احکامات ... مزید

پاکستان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 16:19

پاکستان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی عملے کویت بھیجے گا

وزارت صحت کویت نے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے وزارت صحت پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ محکمہ بین الاقوامی صحت و شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ریحاب الوطیان ... مزید

دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے وٹامن اور معدنیات بنیادی اہمیت رکھتے ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 15:47

دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے وٹامن اور معدنیات بنیادی اہمیت رکھتے ہیں، طبی ماہرین

دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے وٹامن اور معدنیات بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ شعبہ طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ دماغ تمام جسم کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرتا ہے اور خود اپنی سرگرمیوں کو بہتر طور پر انجام دینے ... مزید

محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان نے مورخہ 2 مارچ تا 2 جولائی 2020 کے دوران ان 4 ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 15:18

محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان نے مورخہ 2 مارچ تا 2 جولائی 2020 کے دوران ان 4 مہینوں میں کل 12298 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا جن میں 10309 کی رپورٹ منفی اور 1524 کی رپورٹ مثبت آئی

محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان نے مورخہ 2 مارچ تا 2 جولائی 2020 کے دوران ان 4 مہینوں میں ٹوٹل 12298 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا جن میں 10309 کی رپورٹ منفی اور 1524 کی رپورٹ مثبت آگئی 246 کی رپورٹ آنا باقی ھے جبکہ 219 افراد ... مزید

12 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 15:17

12 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ایبٹ آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1095 تک جا پہنچی

ایبٹ آباد میں 12 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ضلع میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1095 تک جا پہنچی ہے جن میں سے 672 صحت یاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں، 378 ابھی بھی گھروں میں قرنطینہ اور ہسپتالوں ... مزید

کورونا وبا ء میں ڈاکٹرز کے مشورے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد مشکل ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 15:11

کورونا وبا ء میں ڈاکٹرز کے مشورے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد مشکل کام نہیں ہے،

وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ کورونا وبا ء میں ڈاکٹرز کے مشورے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد مشکل کام نہیں ہے، ایس او پیز پر عمل ہوگا تو کاروبار بھی چلے گا اور لوگ ... مزید

وبا کے خلاف قومی عزم و ہمت کے سو دن پر ملک بھر میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 14:50

وبا کے خلاف قومی عزم و ہمت کے سو دن پر ملک بھر میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کاوشوں کو خراج تحسین

کورونا وبا کے خلاف قومی عزم و ہمت کے سو دن پر ملک بھر میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ،جگہ جگہ این سی او سی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بینر آویزاں کر دیے گئے،ملک ... مزید

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، مریضوں کی تعداد ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 12:52

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ، مریضوں کی تعداد دو لاکھ 25ہزار تک جا پہنچی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، مریضوں کی تعداد دو لاکھ 25ہزار تک جا پہنچی ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھر میں ... مزید

3049افراد کے ٹیسٹ بھجوائے گئے جن میں 386افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے سولہ ..

جمعہ 3 جولائی 2020 17:35

3049افراد کے ٹیسٹ بھجوائے گئے جن میں 386افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے سولہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں میں آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 3049 افراد کے نمونے ... مزید

کراچی کا ایک اور ڈاکٹرز کورونا کے باعث چل بسا

جمعہ 3 جولائی 2020 16:58

کراچی کا ایک اور ڈاکٹرز کورونا کے باعث چل بسا

سول اسپتال میں بچوں کے آئی سی یو کے انچارج ڈاکٹر آفتاب کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال کے ڈاکٹر آفتاب میمن کورونا کے باعث انتقال کرگئے،وہ سول اسپتال میں بچوں کے آئی سی یو ... مزید

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ماسک کے استعمال ..

جمعہ 3 جولائی 2020 16:34

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ماسک کے استعمال پر پابندی لازمی قرار دیدی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ماسک کے استعمال پر پابندی لازمی قرار دیدی گئی۔ جمعہ کو بھی دوران سماعت عدالت نے کمرہ عدالت میں بغیر ماسک موجود افراد کو باہر نکلنے کا حکم دیتے ... مزید

امراض چشم کا ایک صدی قدیم مشنری ہسپتال شدید بدانتظامی کا شکار

جمعہ 3 جولائی 2020 15:37

امراض چشم کا ایک صدی قدیم مشنری ہسپتال شدید بدانتظامی کا شکار

امراض چشم کی بہترین علاج گاہ کا مقام رکھنے والا ایک صدی قدیم مشنری ہسپتال شدید بدانتظامی کا شکار ہو گیا ۔اے پی پی کو دستیاب اعدادو شمار کے مطابق ٹیکسلا میں ایک صدی سے عوام کو معیاری اور سستے علاج ... مزید

ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی

جمعہ 3 جولائی 2020 12:49

ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی

ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 941 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح ملک بھر ... مزید

اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، اب صرف 113کیسز ..

جمعہ 3 جولائی 2020 12:20

اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، اب صرف 113کیسز رپورٹ ہوئے، اسد عمر

سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ اسلام آباد میں یومیہ سات سو سے زیادہ کورونا کیسز تھے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 113کیسز رپورٹ ہوئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد ... مزید

Records 5371 To 5385 (Total 24905 Records)