Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 362

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عالمی ادارہ صحت کا تحقیقاتی ٹیم چین بھجوانے کا اعلان

منگل 30 جون 2020 15:57

عالمی ادارہ صحت کا تحقیقاتی ٹیم چین بھجوانے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلائو بارے اپنی تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان کیا ہے ،امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے شدید تنقید اور فنڈ روکے جانے بعد عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ... مزید

برطانوی شہر لیسسٹر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث سخت لاک ..

منگل 30 جون 2020 15:52

برطانوی شہر لیسسٹر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

برطانیہ کے شہر لیسسٹر میںکورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث سخت لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،برطانیہ کے مشرقی شہر لیسسٹر میں گزشتہ سات دنوں کے دوران کورونا کیسز میں تین گنا اضافہ ... مزید

پنجاب میں کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم

منگل 30 جون 2020 15:51

پنجاب میں کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم

حکومت پنجاب نے کنفرم مریض کیلئے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی، ہسپتال سے 10 دن کے بعد مزید علامات ظاہر نہ ہونے پر ڈسچارج کیا جائے گا۔پنجاب میں کورونا کے کنفرم مریضوں کو ڈسچارج کرنے ... مزید

احمد پورشرقیہ، ہیپاٹائٹس خطرناک ضرور ہے لیکن قابل علاج ہے، ڈاکٹر محمد ..

منگل 30 جون 2020 15:43

احمد پورشرقیہ، ہیپاٹائٹس خطرناک ضرور ہے لیکن قابل علاج ہے، ڈاکٹر محمد ارسلان

ٹی ایچ کیو احمد پورشرقیہ کے سینئرڈاکٹر محمد ارسلان خان لاشاری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احمد پورشرقیہ میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، یہ بیماری بہت ہی خطرناک ہے لیکن اگر ... مزید

دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے پھیلائو ..

منگل 30 جون 2020 15:14

دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی آرہی ہے ،

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے متعدد ممالک میں معاشی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہونے کے بعد کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی آرہی ہے جس سے کیسز کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتے ہیں۔ عالمی ... مزید

24 گھنٹوں میں 2,846 کیس، 118 اموات رپورٹ، 20,930 ٹیسٹ کئے گئے

منگل 30 جون 2020 15:11

24 گھنٹوں میں 2,846 کیس، 118 اموات رپورٹ، 20,930 ٹیسٹ کئے گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز2,846 افراد کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ ئے ہیں۔گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے باعث 118افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔29 جون کو 20,930 ٹیسٹ کئے گئے۔ سندھ ... مزید

بھارت میں مقامی طور پر تیار کی گئی ویکسین کے عنقریب انسانوں پر تجربات

منگل 30 جون 2020 14:41

بھارت میں مقامی طور پر تیار کی گئی ویکسین کے عنقریب انسانوں پر تجربات

بھارت میں جولائی سے مقامی طور پر تیار کی گئی ایک کورونا وائرس ویکسین کے انسانی تجربات شروع کیے جائیں گے۔حیدرآباد میں قائم بھارت بائیوٹیک نامی فرم رضاکاروں کی ایک نامعلوم تعداد کو اگلے ماہ یہ ویکسین ... مزید

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 4304 ہوگئی

منگل 30 جون 2020 13:49

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 4304 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 ہوگئی جبکہ وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی ،اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ ... مزید

2925افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 379افراد کی رپورٹ مثبت ..

پیر 29 جون 2020 16:48

2925افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 379افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں میں آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2925 افراد کے نمونے ... مزید

ایکسپوسنٹرکوروناوائرس ہسپتال لاہور میں آؤٹ ڈورکی سہولت چوبیس گھنٹے ..

پیر 29 جون 2020 16:08

ایکسپوسنٹرکوروناوائرس ہسپتال لاہور میں آؤٹ ڈورکی سہولت چوبیس گھنٹے جاری

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت بیرسٹرنبیل اعوان، ایڈیشنل سیکرٹری عامرغازی، وائس چانسلرکنگ ... مزید

بفہ میں لیڈی ڈاکٹر سمیت کورونا کے تین مریضوں نے صحت یاب ہونے پر قرنطیہ ..

پیر 29 جون 2020 16:01

بفہ میں لیڈی ڈاکٹر سمیت کورونا کے تین مریضوں نے صحت یاب ہونے پر قرنطیہ ختم کر دیا

بفہ میں کورونا کے تین مریض صحت یاب ہو گئے جن میں سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی شامل ہے، 6 افراد کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ایک ہفتہ سے اپنے گھروں میں قرنطینہ ہیں، ایک مریض کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے آئسولیشن ... مزید

تھرپارکر، شہر چیلہار میں کورونا کا پہلا کیس ظاہر

پیر 29 جون 2020 15:59

تھرپارکر، شہر چیلہار میں کورونا کا پہلا کیس ظاہر

تھرپارکر کے شہر چیلہار میں کورونا کا پہلا کیس ظاہر،چیلہار کے مہیشوری محلہ میں مسمات کملا مہیشوری کی ٹیسٹ پازیٹو آگئی۔مسمات کملا مہیشوری کچھ دن پہلے کراچی سے چیلہار پہنچی تھی اور اس کی کورونا ٹیسٹ ... مزید

3557افراد کورنا وائرس کا شکارہوگئے ،کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ ..

پیر 29 جون 2020 13:18

3557افراد کورنا وائرس کا شکارہوگئے ،کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512 تک پہنچ گئی

ملک بھر میں 3557افراد کورنا وائرس کا شکارہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں کورنا وائرس میں مزید 49 افراد کی جان لے لی،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی ... مزید

کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو پی ٹی ایس ڈی کا خطرہ

پیر 29 جون 2020 13:09

کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو پی ٹی ایس ڈی کا خطرہ

ڈاکٹروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا شکار جو افراد شدید بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے، انھیں فوری طور پر پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر کے لیے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے ... مزید

جنوبی کوریا میں 42 نئے متاثرین سامنے آ گئے، سماجی دوری کا نیا منصوبہ

پیر 29 جون 2020 13:09

جنوبی کوریا میں 42 نئے متاثرین سامنے آ گئے، سماجی دوری کا نیا منصوبہ

کوریا سینٹرز فار ڈزیز کنٹرولنے جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 42 نئے متاثرین سامنے آنے کی تصدیق کی ہے جن میں سے 30 مقامی منتقلی کے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تعداد ہفتے کے اختتام پر رپورٹ کی گئی ... مزید

Records 5416 To 5430 (Total 24906 Records)