Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 364

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایران میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ،نواضلاع خطرناک قرار

ہفتہ 27 جون 2020 14:01

ایران میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ،نواضلاع خطرناک قرار

ایران میں کرونا سے ہلاکتوں اور نئے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ کرونا کے نتیجے میں 9 اضلاع کے باشندوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔میڈیارپورٹس ... مزید

سویڈن میں کورونا وائرس پھر سے سراٹھانے لگا،عالمی ادار صحت کا انتباہ

ہفتہ 27 جون 2020 14:01

سویڈن میں کورونا وائرس پھر سے سراٹھانے لگا،عالمی ادار صحت کا انتباہ

عالمی ادار صحت نے سویڈن کو ان یورپی ممالک میں شامل کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے جہاں کووڈ19 دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن کے اعلی ماہرِ وبائیات ایندرز ٹیگنیل نے اعلمی ... مزید

امریکہ ، ایک ہی دن کرونا کے 45242 کیس، کئی ریاستوں میں دوبارہ پابندیاں

ہفتہ 27 جون 2020 13:53

امریکہ ، ایک ہی دن کرونا کے 45242 کیس، کئی ریاستوں میں دوبارہ پابندیاں

مریکہ میں کرونا وائرس کا پھیلا تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ روز ایک ہی دن میں ریکارڈ 45 ہزار 242 کیس رپورٹ ہوئے ۔امریکہ میں کیسز کی مجموعی تعداد 24 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔امریکہ میں کیسز بڑھنے کے بعد کئی ... مزید

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض

ہفتہ 27 جون 2020 13:53

چین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ، 21نئے مریض

چین میں ہفتہ کو گذشتہ چار دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ کووڈ 19 متاثرین رپورٹ ہوئے ۔ اس اضافے کی وجہ بیجنگ میں وائرس کی نئی لہر کو قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ ... مزید

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کی تازہ صورتحال پر اعداد ..

ہفتہ 27 جون 2020 13:35

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کی تازہ صورتحال پر اعداد و شمار جاری ،

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے کوویڈ19 کے حوالے سے آپ ڈیٹ جاری کردی ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3138 مثبت کیسزرپورٹ، 86ہزار906 مکمل صحت مند، مزید74 کورونا متاثرہ کا انتقال، 516 کورونا متاثرہ مریض وینٹیلیٹرز ... مزید

لاک ڈائون والے علاقوں سے کو رونا کے 77نئے کیسز سامنے آگئے

ہفتہ 27 جون 2020 12:36

لاک ڈائون والے علاقوں سے کو رونا کے 77نئے کیسز سامنے آگئے

کورونا وبا کی روک تھام کیلئے ڈویژن بھر میں 16 مقامات پر لاک ڈاؤن جاری ہے ۔گزشتہ 15 دنوں میں ان مقامات سے 77 کورونا مثبت کیسز سامنے آئے۔ ضلعی حکومت کے ترجمان کے مطابق کمشنر شان الحق نے ڈویژن بھر میں ... مزید

ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف ..

ہفتہ 27 جون 2020 12:16

ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،

ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد, آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں ... مزید

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث کیسز کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کرگئی، ..

ہفتہ 27 جون 2020 11:49

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث کیسز کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کرگئی، 15,685 ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 508,953 ہوگئی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15,685 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں ... مزید

فرانس اور جرمنی کا عالمی ادارہ صحت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ہفتہ 27 جون 2020 11:47

فرانس اور جرمنی کا عالمی ادارہ صحت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

فرانس اور جرمنی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او، کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر صحت اولیویر ... مزید

2870افراد کے نمونے ٹیسٹ بھجوائے گئے جن میں 269افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ..

جمعہ 26 جون 2020 16:58

2870افراد کے نمونے ٹیسٹ بھجوائے گئے جن میں 269افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ ... مزید

جھنگ میں کورونا وائرس کے پازیٹو مریضوں کی تعداد 146 سے بھی تجاوز کر گئی،

جمعہ 26 جون 2020 16:35

جھنگ میں کورونا وائرس کے پازیٹو مریضوں کی تعداد 146 سے بھی تجاوز کر گئی،

جھنگ میں جمعہ کے روز تک کورونا وائرس کے پازیٹو مریضوں کی تعداد 146 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک 4 افراد جاں بحق اور 120 صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنرجھنگ محمد طاہر وٹونے جمعہ کے روز کہاکہ کورونا وائرس ... مزید

عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں ،حکومت کو اپنے شہریوں کی جانیں ..

جمعہ 26 جون 2020 16:34

عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں ،حکومت کو اپنے شہریوں کی جانیں عزیز ہیں، کمشنرژوب

کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمان بلوچ نے عوامی وفو د سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں حکومت کو اپنے شہریوں کی جانیں عزیز ہیں کورونا وائرس کا واحد حل اور علاج یہ ہے کہ ... مزید

لاک ڈائون والے علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کوروناکے مریضوں ..

جمعہ 26 جون 2020 16:09

لاک ڈائون والے علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کوروناکے مریضوں کی حالت غیر

کوروناوائرس کے نتیجے میں لاک ڈائون کے گئے علاقوں میں بجلی کی غیرمعمولی لوڈشیڈنگ نے لوگوں کو بے حال کردیا۔گرمی کی شدت میں اضافے سے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے لیکن لاک ڈائون والے علاقوں کو ... مزید

پنجاب بار کونسل کا کورونا وائرس کی وجہ سے مستحق وکلاء کیلئے فنڈز کا ..

جمعہ 26 جون 2020 15:26

پنجاب بار کونسل کا کورونا وائرس کی وجہ سے مستحق وکلاء کیلئے فنڈز کا اجراء

پنجاب بار کونسل نے سرگودہا سمیت تما م اضلاع کے لیے کرونا وائرس کی وجہ سے مستحق وکلاء کیلئے فنڈز کا اجراء کردیا ہے۔ تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے وکلاء کیلئے پنجاب بار کونسل ... مزید

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز ..

جمعہ 26 جون 2020 15:21

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کرگئی

بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں انتہائی حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 17296 نئے مریضوں کے بعد متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعہ ... مزید

Records 5446 To 5460 (Total 24908 Records)