Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 365

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

انڈونیشیا اور ملیشیا میںحفاظتی ماسک نت نئے ڈیزائنوں میں تیار کیے جارہے ..

جمعہ 26 جون 2020 13:06

انڈونیشیا اور ملیشیا میںحفاظتی ماسک نت نئے ڈیزائنوں میں تیار کیے جارہے ہیں

عالمی وباکوروناوائرس کے جلد ختم نہ ہونے کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملیشیا میںحفاظتی ماسک نت نئے ڈیزائنوں میں تیار کیے جارہے ہیں جو فیشن لوازمات بن گئے ہیں ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا ... مزید

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ 14 ہزار سے ..

جمعہ 26 جون 2020 12:48

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہوگئی، مختلف ممالک میں اب تک 4 لاکھ91 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، مختلف ممالک میں اس مہلک وائرس سے اب تک 4 لاکھ91 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ جمعہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے ... مزید

میکسیکو میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد25 ہزار سے زائد، متاثرین ..

جمعہ 26 جون 2020 12:48

میکسیکو میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد25 ہزار سے زائد، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ سے زیادہ ہوگئی

میکسیکو میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد25 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو میں کورونا وائرس کے مزید 6104 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی ... مزید

برتھ ڈے پارٹی، ٹیکساس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کرونا کا شکار

جمعہ 26 جون 2020 12:47

برتھ ڈے پارٹی، ٹیکساس میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کرونا کا شکار

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے کیرولٹن علاقے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد میں کووڈ19 کا ٹیسٹ اس وقت مثبت آ گیا جب ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی میں ایک رشتہ دار نے انجانے میں سب کو مرض سے متاثر کر دیا۔غیرملکی ... مزید

امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی صیحح تعداد دو کروڑ ہو سکتی ہے،وزارت ..

جمعہ 26 جون 2020 12:47

امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی صیحح تعداد دو کروڑ ہو سکتی ہے،وزارت صحت

امریکہ میں وزارت صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کم از کم دو کروڑ تک ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاکہ اس وائرس سے متاثرہ شہریوں ... مزید

بھارت میں 17ہزار سے زائد نئے مریض، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

جمعہ 26 جون 2020 12:47

بھارت میں 17ہزار سے زائد نئے مریض، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

ابھارتی ریلویز نے تمام ٹرینوں کی آمد و رفت 12 اگست تک معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان ٹرینوں میں مال بردار گاڑیاں بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جن افراد نے ٹکٹس کی بکنگ کروا لی تھی انھیں ... مزید

ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او

جمعہ 26 جون 2020 12:47

ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او

ایسے وقت میں جب یورپ بھر میں لاک ڈان میں نرمی کی جا رہی ہے تو کئی مقامات پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کئی ممالک پہلے ... مزید

حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شدت سنگین ہونے کا امکان زیادہ

جمعہ 26 جون 2020 12:45

حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شدت سنگین ہونے کا امکان زیادہ

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر حاملہ خواتین میں اس کی شدت بہت زیادہ اور آئی سی یو میں زیرعلاج رہنے کا امکان دیگر خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ... مزید

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 59افراد جاں بحق ، اموات ..

جمعہ 26 جون 2020 11:56

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 59افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 3962ہوگئی

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 59افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3962ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے مزید 2775 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی ... مزید

کورونا وائرس دنیا بھر میں چارلاکھ 87ہزارسے زائد زندگیاں لے گیا

جمعہ 26 جون 2020 11:51

کورونا وائرس دنیا بھر میں چارلاکھ 87ہزارسے زائد زندگیاں لے گیا

کورونا وائرس دنیا بھر میں 4 لاکھ 87 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، امریکا میں مریضوں کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ اموات ایک لاکھ 24 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک، ... مزید

ڈی سی آفس اٹک میں انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس کا انعقاد

جمعرات 25 جون 2020 16:44

ڈی سی آفس اٹک میں انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس کا انعقاد

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ہیلتھ، ایجوکشن کے افسران، ڈی ڈی ایچ اوز اوردیگر محکموں کے افسران ... مزید

2869افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 268افراد کی رپورٹ مثبت ..

جمعرات 25 جون 2020 16:25

2869افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 268افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ34کورونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ ... مزید

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور گلگت بلتستان کو کوویڈ ٹیسٹنگ ..

جمعرات 25 جون 2020 16:00

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور گلگت بلتستان کو کوویڈ ٹیسٹنگ کا سامان ارسال کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور گلگت بلتستان کو کوویڈ ٹیسٹنگ کا سامان ارسال کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق پنجاب کو ایک لاکھ پی سی آر ٹیسٹنگ کٹس اور ایک لاکھ مینول نیوکلئیک ... مزید

کورونا سے بچائو کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس ..

جمعرات 25 جون 2020 15:56

کورونا سے بچائو کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر پابندی عائد

کورونا سے بچائو کیلئے ایس او پیز پر عمل درآمدہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر پابندی عائد ہے۔ جس کے تحت ہوٹل انتظامیہ لوگوں کو صرف پارسل اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت کی پابند ہے۔ اس سلسلے میں واضع احکامات کی ... مزید

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے ..

جمعرات 25 جون 2020 15:56

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا سوزوکی سٹینڈ اور بازار کا دورہ

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیزپر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا سوزوکی سٹینڈ اور بازار کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایات پر ... مزید

Records 5461 To 5475 (Total 24906 Records)