Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 373

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دنیا بھر میں کورونا چارلاکھ 70ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا،90لاکھ متاثر

پیر 22 جون 2020 11:44

دنیا بھر میں کورونا چارلاکھ 70ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا،90لاکھ متاثر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 90لاکھ 50ہزار 686تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 70ہزار 792 ہوگئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 37 لاکھ 37ہزار 969مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں ... مزید

برطانیہ میں گھر بیٹھے تھوک کے ذریعے ٹیسٹ کرنے کا تجربہ

پیر 22 جون 2020 11:43

برطانیہ میں گھر بیٹھے تھوک کے ذریعے ٹیسٹ کرنے کا تجربہ

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق ایک ایسے ٹیسٹ کا تجربہ کیا جا رہا ہے جس سے لوگ گھر بیٹھے اپنے تھوک پر ٹیسٹ کرنے سے یہ جان سکیں گے کہ وہ اس وائرس سے متاثر تو نہیں ہیں۔اس ٹیسٹ کے لیے سواب جیسے طریقے ... مزید

احمدیار،کوروناوائرس سے جاںبحق 70سالہ خاتون کی حکومتی ایس اوپیز کے تحت ..

ہفتہ 20 جون 2020 16:42

احمدیار،کوروناوائرس سے جاںبحق 70سالہ خاتون کی حکومتی ایس اوپیز کے تحت تدفین کردی گئی

کوروناوائرس سے جاںبحق 70سالہ خاتون کی حکومتی ایس اوپیز کے تحت تدفین کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ایم بلاک کی رہائشی رشیداں بی بی کوروناوائرس کے باعث ہسپتال میں زندگی کی بازی ہارگئی متوفیہ کو ایمبولینس ... مزید

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سینٹر میں کرونا سے متاثرہ ..

ہفتہ 20 جون 2020 16:34

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سینٹر میں کرونا سے متاثرہ شخص کی ہلاکت پر لواحقین کا دھاوا

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سینٹر میں کرونا سے متاثرہ شخص کی ہلاکت پر لواحقین کا دھاوا‘میت کے حصول کیلئے ڈاکٹر پر اسلحہ تان لیا‘تاہم سکیورٹی گارڈ نے شہری کو پکڑ کر اسلحہ چھین کر پولیس ... مزید

صوبہ میں ادویات کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزوںکے خلاف کارروائی ..

ہفتہ 20 جون 2020 15:37

صوبہ میں ادویات کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزوںکے خلاف کارروائی شروع کرنے کے سلسلے میں اعلی سطحی اجلاس

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق صوبہ میں ادویات کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بے رحمانہ کارروائی شروع کرنے کے سلسلے میں صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم ... مزید

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، کورونا وائرس ایس او پیز ..

ہفتہ 20 جون 2020 15:37

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کا معائنہ

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سرگودہا فاروق حیدر عزیزنے جنرل بس سٹینڈ کا دورہ کیا اور مسافر گاڑیوں میں کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کا معائنہ کیا۔ انھوں نے کورونا وائرس ایس او ... مزید

عالمی وبا نئے اور خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 20 جون 2020 15:34

عالمی وبا نئے اور خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ایک نئے خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے۔ایک ورچوئل نیوزکانفرنس میں ڈبلیو ایچ او کے چیف ٹیڈروس ایدھینوم نے کہاکہ دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے ... مزید

چین ،بیجنگ میں کورونا کو پھیلائو سے روکنے کیلئے ہزاروں ڈیلیوری بوائز ..

ہفتہ 20 جون 2020 15:32

چین ،بیجنگ میں کورونا کو پھیلائو سے روکنے کیلئے ہزاروں ڈیلیوری بوائز کے ٹیسٹ شروع کر دیئے گئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کھانے اور پارسل کی ڈیلوری کے اہلکاروں کے ٹیسٹ لینے شروع کر دیئے گئے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک مارکیٹ سے کورونا کے نئے متاثرین میں ... مزید

جرمنی ، کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آگئے ،مجموعی تعداد ..

ہفتہ 20 جون 2020 15:32

جرمنی ، کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آگئے ،مجموعی تعداد 189135ہوگئی

جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 189135ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آئے ہیں،جرمنی میں متعدی ... مزید

نیویارک کے گورنر کو دیگر امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی ..

ہفتہ 20 جون 2020 15:15

نیویارک کے گورنر کو دیگر امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش

امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کٴْوومو نے اس بات پر تشویش اظہارکیا ہے کہ امریکا کے دیگر حصوں میں انفیکشنز کی تعداد میں اضافے سے ان کی اپنی ریاست میں کورونا وائرس کی وبا دوبارہ زور پکڑ سکتی ... مزید

اسلام آبادمیں 31 سے 45 سال عمر کے افراد کو کورونا سے سب سے زیادہ خطرہ ..

ہفتہ 20 جون 2020 14:38

اسلام آبادمیں 31 سے 45 سال عمر کے افراد کو کورونا سے سب سے زیادہ خطرہ ہے، ضلعی آفیسر

اسلام آباد میں صحت کے ضلعی آفیسر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت میں 31 سے 45 سال عمر کے افراد کو کورونا سے سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ 19 جون کو شہر میں 373 افراد کورونا سے صحتیاب ... مزید

امریکہ کی کئی ریاستوں میں کووڈ 19 کے متاثرین میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ہفتہ 20 جون 2020 14:38

امریکہ کی کئی ریاستوں میں کووڈ 19 کے متاثرین میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اوکلاہوما ریاست میں ایک ریلی کی صدارت کرنے سے ایک دن قبل امریکہ کی متعدد ریاستوں، خاص طور پر جنوب اور مغرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی شرح میں پریشان کن حد تک اضافہ ... مزید

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ ..

ہفتہ 20 جون 2020 14:38

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئی

سعودی عرب میں مزید چار ہزار 301 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کووڈ۔ 19 میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار 292 ہوگئی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے ... مزید

ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کورونا سے انتقال کر گئے

ہفتہ 20 جون 2020 14:28

ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کورونا سے انتقال کر گئے

ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی مہلک وبا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹر خالد مسعود 10 روز سے طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ میں زیر علاج تھے۔ترجمان محکمہ صحت کا ... مزید

ٹی ایم اے درہ آدم خیل کاکورونا وائرس سے بچائو کیلئے مساجدوں میں ڈس ..

ہفتہ 20 جون 2020 13:08

ٹی ایم اے درہ آدم خیل کاکورونا وائرس سے بچائو کیلئے مساجدوں میں ڈس انفیکیشن سپرے

نوزائدہ ٹی ایم اے درہ آدم خیل بھی کورونا فائیٹ میں کسی سے کم نہیں۔ مختلف مقامات پر وائرس کے خلاف سپرے کے عمل میں مصروف ٹی ایم اے درہ نے گاؤں مزید خیل میں مسجد فلک زمان، مسجد ملک شیر محمد،مسجد ملک ... مزید

Records 5581 To 5595 (Total 24905 Records)